جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے اور تازہ ترین کاروباری سیشن میں عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں اس کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر فی اونس مہنگا ہو کر 4 ہزار 214 ڈالر تک جا پہنچا۔ عالمی نرخوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

ایبٹ آباد، بے نظیر شہید اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اغوا کے بعد قتل

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

ایبٹ آباد، بے نظیر شہید اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اغوا کے بعد قتل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد کے علاقے ٹھنڈیانی سے بے نظیر شہید اسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد ہونے پر افسوسناک انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وردہ، جنہیں چند روز قبل لاپتا قرار دیا گیا تھا، دراصل اغوا کے بعد قتل کی گئی تھیں۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading ایبٹ آباد، بے نظیر شہید اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اغوا کے بعد قتل

بھارت نے اطلاع دیئے بغیر چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

بھارت نے اطلاع دیئے بغیر چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا

اسلام آباد(این این آئی) بھارت نے پاکستان کو اطلاع دیئے بغیر دریائے چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے آبی دہشتگردی کرتے ہوئے پاکستان میں گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنے ڈیم خالی کیے۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں اس وقت پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک… Continue 23reading بھارت نے اطلاع دیئے بغیر چناب میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا

چین کے J-15 طیاروں کے جاپانی فائٹرز کو لاک کرنے پر تنازعہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

چین کے J-15 طیاروں کے جاپانی فائٹرز کو لاک کرنے پر تنازعہ

اسلام آباد)نیوز ڈیسک)چین اور جاپان کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گئی ہے، اور اس بار وجہ لڑاکا طیاروں کے درمیان ہونے والی حالیہ فضائی ٹکراؤ کی متضاد تشریحات ہیں۔انادولو ایجنسی کے مطابق، جاپانی وزیر اعظم فومیو تاکائیچی نے اتوار کے روز ایک سخت بیان دیتے ہوئے چین کو خبردار کیا کہ… Continue 23reading چین کے J-15 طیاروں کے جاپانی فائٹرز کو لاک کرنے پر تنازعہ

شوہر دوسری شادی کی کوشش کر رہا ہے، پاکستانی خاتون کی نریندر مودی سے مداخلت کی اپیل

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

شوہر دوسری شادی کی کوشش کر رہا ہے، پاکستانی خاتون کی نریندر مودی سے مداخلت کی اپیل

اسلام آباد)نیوز ڈیسک)کراچی کی رہائشی نکیتا ناگدیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھارتی شوہر وکرم ناگدیو نے انہیں پاکستان میں اکیلا چھوڑ کر بھارت میں دوسری شادی کی تیاری شروع کر دی ہے۔نکیتا کے مطابق دونوں کی شادی 26 جنوری 2020 کو کراچی میں ہندو روایات کے تحت انجام پائی۔ شادی کے ایک… Continue 23reading شوہر دوسری شادی کی کوشش کر رہا ہے، پاکستانی خاتون کی نریندر مودی سے مداخلت کی اپیل

خوبصورت بچیوں کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار: ’خوف تھا کہ یہ بڑی ہو کر مجھ سے زیادہ خوبصورت ہو جائیں گی‘

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

خوبصورت بچیوں کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار: ’خوف تھا کہ یہ بڑی ہو کر مجھ سے زیادہ خوبصورت ہو جائیں گی‘

اسلام آباد)نیوز ڈیسک)خاندان میں شادی کی خوشی تھی۔ یکم دسمبر کو گھر کے تمام مرد بارات کے ہمراہ نکل گئے، جبکہ گھر میں چھ سالہ ویدھی کہیں نظر نہ آئی۔ وقت گزرنے کے باوجود بچی کے نہ ملنے پر گھر کے افراد نے اسے تلاش کرنا شروع کیا۔ بالآخر ویدھی کی لاش گھر کی پہلی… Continue 23reading خوبصورت بچیوں کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار: ’خوف تھا کہ یہ بڑی ہو کر مجھ سے زیادہ خوبصورت ہو جائیں گی‘

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سماہنی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا۔انہوں نے کہا کہ وطن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

ٹرمپ کی نئی سیکیورٹی پالیسی نے یورپ میں ہلچل مچا دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

ٹرمپ کی نئی سیکیورٹی پالیسی نے یورپ میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی میں یورپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ سخت قوانین، سنسرشپ، کمزور خود اعتمادی اور بڑھتی ہوئی مہاجر آبادی کے باعث تہذیبی مٹا کے خطرے سے دوچار ہے۔یہ نئی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹیجی اچانک جاری کی گئی،… Continue 23reading ٹرمپ کی نئی سیکیورٹی پالیسی نے یورپ میں ہلچل مچا دی

کراچی،ٹمپرڈ گاڑی کے خفیہ خانوں سے کروڑوں کے اسمگل شدہ موبائل برآمد

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

کراچی،ٹمپرڈ گاڑی کے خفیہ خانوں سے کروڑوں کے اسمگل شدہ موبائل برآمد

کراچی (این این آئی)کسٹمز انفورسمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کی مالیت کے اسمگل شدہ موبائل اور ٹمپرڈ گاڑی ضبط کر لی۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے 9 کروڑ 60 لاکھ مالیت کے اسمگل شدہ موبائل اور ٹمپرڈ گاڑی کو ضبط کر لیا۔ترجمان ایف بی آر کے جاری بیان میں کہا… Continue 23reading کراچی،ٹمپرڈ گاڑی کے خفیہ خانوں سے کروڑوں کے اسمگل شدہ موبائل برآمد

1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 1,061