جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ڈیفنس بی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش بر آمد

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

ڈیفنس بی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش بر آمد

لاہور( این این آئی)ڈیفنس بی میں گھرسے خاتون کی تشددزدہ لاش برآمد ہوئی ہے ،خاتون کی شناخت48سالہ زینب کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے جسم پرتشددکے نشانات موجودہیں ، مقتولہ کابھائی لاش لے کر ہسپتال پہنچا۔رابطہ نہ ہونے پربھائی نے بہن کے گھرجاکرلاش دیکھی ،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع… Continue 23reading ڈیفنس بی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش بر آمد

لاہور جنرل ہسپتال سے جعلی خاتون ڈاکٹر گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

لاہور جنرل ہسپتال سے جعلی خاتون ڈاکٹر گرفتار

لاہور( این این آئی)کوٹ لکھپت پولیس نے جنرل ہسپتال سے جعلی خاتون ڈاکٹرکو گرفتار کرلیا ، ملزمہ جنرل ہسپتال میں ڈاکٹربن کرعوام سے رشوت وصول کررہی تھی۔ اے ایس پی کشمالہ فاروق کے مطابق ریکارڈچیک کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم سونیابی بی ڈاکٹرنہیں ہے، ملزمہ سونیابی بی چک منگلامیرپورخاص کی رہائشی ہے۔ملزمہ نے اعتراف… Continue 23reading لاہور جنرل ہسپتال سے جعلی خاتون ڈاکٹر گرفتار

افغانستان: ایک گھر کے 13 افراد کے قاتل کو 80 ہزار لوگوں کے سامنے سزائے موت

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

افغانستان: ایک گھر کے 13 افراد کے قاتل کو 80 ہزار لوگوں کے سامنے سزائے موت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو عوام کے سامنے سزائے موت دے دی گئی۔ یہ سزا مقامی اسٹیڈیم میں اُس وقت عمل میں لائی گئی جب تقریباً 80 ہزار تماشائی وہاں موجود تھے۔رپورٹس کے مطابق مجرم نے بچوں اور خواتین سمیت… Continue 23reading افغانستان: ایک گھر کے 13 افراد کے قاتل کو 80 ہزار لوگوں کے سامنے سزائے موت

تم فوج پر تنقید کرتے ہو، اپنے بیٹوں کو تو تم نے باہر رکھا ہوا ہے ذرا انہیں خوارج کے آگے تو کھڑا کرو، ترجمان پاک فوج

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

تم فوج پر تنقید کرتے ہو، اپنے بیٹوں کو تو تم نے باہر رکھا ہوا ہے ذرا انہیں خوارج کے آگے تو کھڑا کرو، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی) ترجمان پاک لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ تم فوج پر تنقید کرتے ہو، ذرا دہشت گردوں کے آتے تو آؤ، اپنے بیٹوں کو تو تم نے باہر رکھا ہوا ہے ذرا کھڑا تو کرو انہیں خوارج کے آگے۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے… Continue 23reading تم فوج پر تنقید کرتے ہو، اپنے بیٹوں کو تو تم نے باہر رکھا ہوا ہے ذرا انہیں خوارج کے آگے تو کھڑا کرو، ترجمان پاک فوج

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد جمعہ کوپھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے اس کے گردونواح کو فوری طور پر ریڈ زون قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جیل کے اطراف کے علاقوں کی درست حدود کا تعین کرکے ریڈ زون کی حد بندی مکمل کر دی جائے گی۔اس ممنوعہ… Continue 23reading اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، نواحی علاقہ بھی ریڈزون قرار

پی آئی اے طیارے میں فنی خرابی، کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

پی آئی اے طیارے میں فنی خرابی، کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی سے سکھر روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 نے جیسے ہی اڑان بھری، صرف 17 منٹ بعد طیارے میں تکنیکی خرابی نمودار ہوگئی جس کے باعث اسے واپس کراچی ائیرپورٹ پر اتارنا پڑا۔اطلاعات کے مطابق اے ٹی آر طیارے میں سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر شاہ اور… Continue 23reading پی آئی اے طیارے میں فنی خرابی، کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

خاتون خالی بس میں ڈرائیورکی ہوس کا شکار بن گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

خاتون خالی بس میں ڈرائیورکی ہوس کا شکار بن گئی

حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )قصبہ ملگدا چوک میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں بس ڈرائیور نے مبینہ طور پر تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور نے تمام سواریاں اتارنے کے بعد خالی بس… Continue 23reading خاتون خالی بس میں ڈرائیورکی ہوس کا شکار بن گئی

کراچی میں ایک اور بچی مین ہول میں گر گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

کراچی میں ایک اور بچی مین ہول میں گر گئی

کراچی (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک اور بچی کھلے گٹر میں گرگئی، جائے حادثہ سے گزرنے والے راہ گیر نے برقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو باہر نکال کر اس کی جان بچالی۔میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گرم چشمہ کے قریب نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ کھلے… Continue 23reading کراچی میں ایک اور بچی مین ہول میں گر گئی

1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 1,060