جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کوعام تعطیل کااعلان

datetime 16  جون‬‮  2025

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کوعام تعطیل کااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسلامی نئے سال 1447 ہجری کی مناسبت سے یکم محرم کو سرکاری تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق، 27 جون بروز جمعہ کو نئے ہجری سال کے آغاز پر وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں کے ملازمین کو عام تعطیل دی جائے گی۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں جمعہ کوعام تعطیل کااعلان

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

datetime 16  جون‬‮  2025

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ میں صدر کی تقریر کے دوران ایوان میں پاکستان کے حق میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے، جہاں ارکانِ پارلیمنٹ نے کھڑے ہو کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے اور اظہارِ یکجہتی کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسے ہی ایرانی صدر نے اپنی تقریر کا آغاز کیا، اراکین… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایرانی میزائیلوں کی ویڈیو بنالی

datetime 16  جون‬‮  2025

پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایرانی میزائیلوں کی ویڈیو بنالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ایک پائلٹ نے دوران پرواز ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائلوں کی ویڈیو ریکارڈ کر لی۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پی آئی اے کی ایک پرواز جدہ سے پاکستان کی جانب روانہ تھی۔ جیسے ہی… Continue 23reading پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایرانی میزائیلوں کی ویڈیو بنالی

جمعرات کوعام تعطیل کااعلان ،تمام دفاتر بند رہیں گے

datetime 16  جون‬‮  2025

جمعرات کوعام تعطیل کااعلان ،تمام دفاتر بند رہیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے تعطیل کا اعلان کردیا۔میئر کراچی نے شہر میں 19 جون کو تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر… Continue 23reading جمعرات کوعام تعطیل کااعلان ،تمام دفاتر بند رہیں گے

میرٹ پر نسیم شاہ کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، سابق فاسٹ بولر

datetime 16  جون‬‮  2025

میرٹ پر نسیم شاہ کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، سابق فاسٹ بولر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے نوجوان پیسر نسیم شاہ کی قومی ٹیم میں شمولیت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں شامل کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک اسپورٹس چینل کو دیے گئے انٹرویو میں تنویر احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل… Continue 23reading میرٹ پر نسیم شاہ کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، سابق فاسٹ بولر

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

datetime 16  جون‬‮  2025

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت (این این آئی)گلگت میں ایک افسوسناک واقعے میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری۔ گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان تیر کر دریا سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ سات افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ… Continue 23reading گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ میں نے انڈسٹری میں کافی کام کرلیا ہے اور اب شادی کرنا چاہتی ہوں۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان کی عید کی خصوصی ٹرانسمیشن میں لائبہ خان نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کے حوالے سے مستقبل کے… Continue 23reading ’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

پاکستان نے ایران سے متصل کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے

datetime 16  جون‬‮  2025

پاکستان نے ایران سے متصل کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران کے ساتھ بلوچستان میں موجود بعض سرحدی مقامات کو سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان کے اضلاع پنجگور، گوادر اور کیچ میں واقع سرحدی کراسنگ پوائنٹس کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading پاکستان نے ایران سے متصل کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے دعوی کیا ہے کہ افغان کرکٹر راشد خان نے انہیں میسجز کیے اور تصاویر بھی مانگیں۔نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے کہا کہ افغان کرکٹر راشد خان اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے ان سے بات چیت بھی… Continue 23reading ’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 531