جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے قبل کا آخری ولاگ وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے قبل کا آخری ولاگ وائرل

اسلام آباد(این این آئی)معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم دوران زچگی انتقال کر گئیں، ان کی وفات نے سوشل میڈیا پر گہرے افسوس اور صدمے کی فضا پیدا کر دی ہے، ان کے انتقال کے بعد ان کے آخری وی لاگ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔پیاری مریم کے آخری وی لاگ کے مختلف… Continue 23reading ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے قبل کا آخری ولاگ وائرل

روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان

مدینہ (این این آئی) مسجد نبوی میں روضہ رسول ۖ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت مردوں کیلیے زیارت کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک اوردن میں وقت 11 بجے سے عشا تک… Continue 23reading روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کیلئے نئے اوقات کا اعلان

سرگودھا، باپ نے تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

سرگودھا، باپ نے تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں حالات سے تنگ 35 سالہ محنت کش نے تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی جن کے ڈوب جانے پر ریسکیو آپریشن میں باپ کی نعش کو نکل کر بیٹی کی تلاش شروع کر دی گئی۔ زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ پھلروان کے قریب لوئر جہلم نہر میں… Continue 23reading سرگودھا، باپ نے تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

خاتون خاکروب نے کوڑے سے ملے 9 لاکھ مالک کو واپس کر دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

خاتون خاکروب نے کوڑے سے ملے 9 لاکھ مالک کو واپس کر دیئے

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں ایک خاتون خاکروب نصرت بی بی نے کوڑا دان سے ملنے والے نو لاکھ روپے مالک کو واپس کر کے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔میڈیارپور ٹ کے مطابق سینیٹری ورکر نصرت بی بی صوبائی حکومت کے ستھرا پنجاب منصوبے کے ایک لاکھ 30 ہزار ملازمین میں شامل ہیں،… Continue 23reading خاتون خاکروب نے کوڑے سے ملے 9 لاکھ مالک کو واپس کر دیئے

پاکستان میں ماحول دوست اور کم قیمت میں الیکٹرک سکوٹر لانچ کر دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

پاکستان میں ماحول دوست اور کم قیمت میں الیکٹرک سکوٹر لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا رجحان تیزی سے فروغ پارہا ہے اور اسی سلسلے میں شہری سفر کے لیے ایک اور ماحول دوست الیکٹرک اسکوٹر پیش کردیا گیا ہے۔ یہ ماڈل خصوصاً دفاتر اور اسکول جانے والی مڈل کلاس کے لیے کم خرچ اور مناسب انتخاب قرار دیا جارہا ہے، جبکہ اس… Continue 23reading پاکستان میں ماحول دوست اور کم قیمت میں الیکٹرک سکوٹر لانچ کر دیا گیا

ایم جی موٹرز نے پاکستان میں ’یو9‘ انتہائی کم قیمت میں متعارف کروا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

ایم جی موٹرز نے پاکستان میں ’یو9‘ انتہائی کم قیمت میں متعارف کروا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان آٹو شو 2025 میں ایم جی موٹرز نے اپنے نئے پک اپ ٹرک ’ایم جی U9‘ کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا، ساتھ ہی اس کی سرکاری قیمت بھی جاری کردی گئی۔ اس گاڑی کی پری بُکنگ اس سے قبل 80 لاکھ روپے میں شروع کی گئی تھی، تاہم… Continue 23reading ایم جی موٹرز نے پاکستان میں ’یو9‘ انتہائی کم قیمت میں متعارف کروا دی

حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 61.8 ملین ڈالر کے تین اہم منصوبوں پر دستخط کر دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 61.8 ملین ڈالر کے تین اہم منصوبوں پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 61.8 ملین ڈالر کے تین اہم منصوبوں پر دستخط کئے گئے۔وزارت اقتصادی امور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ام کراچی۔روہڑی سیکشن آف مین لائنـون کیلئے پروجیکٹ ریڈینس فنانسنگ (MLـI PRF) جس کی مالیت 10 ملین ڈالر ہے،… Continue 23reading حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 61.8 ملین ڈالر کے تین اہم منصوبوں پر دستخط کر دیئے

21ہزار 647پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

21ہزار 647پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ 21ہزار 647پاکستانی شہری دنیا بھر کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 738 پاکستانی شہری قید… Continue 23reading 21ہزار 647پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف

میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا شہزاد اکبر کی تصویر پر ردعمل

datetime 6  دسمبر‬‮  2025

میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا شہزاد اکبر کی تصویر پر ردعمل

راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے خود ساختہ جلا وطن رہنما شہزاد اکبر کی تصویر اسکرین پر شدید ردعمل دیا ہے۔ جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری… Continue 23reading میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا شہزاد اکبر کی تصویر پر ردعمل

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 1,061