جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

فلیٹس ،گھر کی خریداری پر ٹیکس کریڈٹ کی سکیم متعارف

datetime 14  جون‬‮  2025

فلیٹس ،گھر کی خریداری پر ٹیکس کریڈٹ کی سکیم متعارف

اسلام آباد (این این آئی)بجٹ میں فلیٹس اور 10مرلہ کے گھر کی خریداری پر 30فیصد ٹیکس کریڈٹ کی سکیم متعارف کرادی گئی۔نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ پراپرٹی خریدوفروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس میں ردوبدل اور ایف ای ڈی ختم… Continue 23reading فلیٹس ،گھر کی خریداری پر ٹیکس کریڈٹ کی سکیم متعارف

رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے

datetime 14  جون‬‮  2025

رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔ذرائع وزارتِ مذہبی امورنے بتایا ہے کہ رواں سال دورانِ حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔ ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق سعودی عرب میں موجود جاں بحق حجاج میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔ذرائع نے… Continue 23reading رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے

حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سعودی فرمانروا

datetime 14  جون‬‮  2025

حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سعودی فرمانروا

ریاض (این این آئی)سعودی فرماں روا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم انسانی اور اسلامی قدم اٹھایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے واضح اور دو ٹوک انداز میں ہدایات جاری کی ہیں کہ موجودہ غیر یقینی حالات میں سعودی عرب میں مقیم… Continue 23reading حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سعودی فرمانروا

ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ

datetime 14  جون‬‮  2025

ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی جس سے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے اضافےکے بعد 3 لاکھ 63 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام… Continue 23reading ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ

ایران کا امریکہ کیساتھ جوہری مذاکرات نہ کرنے کااعلان

datetime 14  جون‬‮  2025

ایران کا امریکہ کیساتھ جوہری مذاکرات نہ کرنے کااعلان

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیلی حملے کے بعد کہاہے کہ تہران کے جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ بات چیت بے معنی ہے۔ ایران نے واشنگٹن پر اس حملے کی حمایت کا الزام لگایا جو اسرائیل کی طرف سے اس کے خلاف اب تک کا سب سے بڑے فوجی حملہ ہے۔ ایرانی میڈیا نے… Continue 23reading ایران کا امریکہ کیساتھ جوہری مذاکرات نہ کرنے کااعلان

کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش’ والدین سمیت کئی افراد گرفتار

datetime 14  جون‬‮  2025

کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش’ والدین سمیت کئی افراد گرفتار

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں کم عمر لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش کرنے والے والدین سمیت کئی افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔سول لائن پولیس اور وومن چائلڈ پروٹیکشن سیل نے ہجرت کالونی میں مشترکہ کارروائی کے دوران 13 سالہ لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے کم عمر لڑکی کی شادی… Continue 23reading کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش’ والدین سمیت کئی افراد گرفتار

اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، ایران

datetime 14  جون‬‮  2025

اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، ایران

تہران (این این آئی)ایران کی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر خیبر میزائل جلد ہی داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ ایرانی فوج اسرائیل میں ان اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے ایران پر جارحیت کی… Continue 23reading اسرائیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، ایران

اسرائيل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کردیے

datetime 14  جون‬‮  2025

اسرائيل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کردیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیلی دفاعی حکام نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ موجودہ فوجی محاذ آرائی آئندہ دو ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے جاری رکھے گا اور اس کی میزائل بنانے کی صلاحیت کو مکمل… Continue 23reading اسرائيل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کردیے

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

datetime 14  جون‬‮  2025

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کی فوج نے ایک اور جدید اسرائیلی جنگی طیارہ F-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے “مہر” کے مطابق، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ملک کے مغربی علاقے میں اسرائیل کے جدید ترین لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے… Continue 23reading ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ

1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 532