رس گلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل
پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کی تقریب شدید ہنگامی آرائی کی نذر ہوگئی، رسگلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے خاندان والوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا، واقعے میں… Continue 23reading رس گلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل







































