جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

عمران خان کو اپنا ’’والد جیسا‘‘ قرار دینے والے بےنامی سینیٹر آج عمران خان اور ان کے خاندان پر حملہ آور ہے ،پی ٹی آئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

عمران خان کو اپنا ’’والد جیسا‘‘ قرار دینے والے بےنامی سینیٹر آج عمران خان اور ان کے خاندان پر حملہ آور ہے ،پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے سینیٹر فیصل واوڈا کے تازہ بیان پر اپنی جماعت کا مؤقف ایکس پر جاری کیا ہے۔ شیئر کیے گئے ردِعمل میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام نے بے نامی جائیدادیں، خفیہ بینک اکاؤنٹس اور پوشیدہ لین دین تو پہلے بھی دیکھے تھے،… Continue 23reading عمران خان کو اپنا ’’والد جیسا‘‘ قرار دینے والے بےنامی سینیٹر آج عمران خان اور ان کے خاندان پر حملہ آور ہے ،پی ٹی آئی

چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی ایرو اسپیس فرم لِنگ کانگ تیان شِنگ نے گزشتہ ہفتے ایک نیا ہائپرسونک گلائیڈ میزائل پیش کیا ہے جس کی رینج 1300 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔’YKJ-1000‘ نامی یہ میزائل آواز سے سات گنا زیادہ رفتار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے ’سیمنٹ کوٹڈ میزائل‘ بھی کہا جارہا ہے کیونکہ اس… Continue 23reading چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہائی کا ریلیف فراہم کر دیا۔ عدالتی حکم کے مطابق محمد علی مرزا کو آزادی کے لیے دو ضمانتی مچلکے، ہر ایک پانچ لاکھ روپے کے، جمع کرانا ہوں گے۔ یہ درخواستِ ضمانت لاہور ہائی… Continue 23reading انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ کا انتقال ہوگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ کا انتقال ہوگیا

ریاض (این این آئی)سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کا انتقال ہوگیا۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کا انتقال بیرون ملک… Continue 23reading سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ کا انتقال ہوگیا

ٹویوٹا پاکستان گاڑی کی قیمتوں میں 25لاکھ کی بڑی کمی

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

ٹویوٹا پاکستان گاڑی کی قیمتوں میں 25لاکھ کی بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹویوٹا پاکستان نے اپنی ایس یو وی فارچیونر کے مخصوص ماڈلز کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین کو لاکھوں روپے تک ریلیف ملے گا۔کمپنی کے جاری کردہ اعلان کے مطابق فارچیونر G کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، جو پہلے… Continue 23reading ٹویوٹا پاکستان گاڑی کی قیمتوں میں 25لاکھ کی بڑی کمی

عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا ۔ ’’جنگ ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عظمیٰ خان کی اپنے بھائی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات بیرسٹر گوہر کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی۔ملاقاتوں میں ڈیڈ لاک چیئرمین… Continue 23reading عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

لاہور ہائیکورٹ، 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

لاہور ہائیکورٹ، 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے بچوں کی حوالگی کے کیس کا فیصلہ جاری کر تے ہوئے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس فیصل زمان خان نے ارشد علی کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے لے پالک… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ، 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم

پشاور: 10 سالہ بھتیجی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

datetime 3  دسمبر‬‮  2025

پشاور: 10 سالہ بھتیجی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے یکہ توت میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے لے جاتے ہوئے ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔واضح رہے کہ ملزم پر 10 سال کی بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا الزام… Continue 23reading پشاور: 10 سالہ بھتیجی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 1,060