جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

’چاہتی ہوں نواسی نویا شادی نہ کرے‘، جیا بچن نے شادی کو فرسودہ روایت قرار دیدیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

’چاہتی ہوں نواسی نویا شادی نہ کرے‘، جیا بچن نے شادی کو فرسودہ روایت قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)جیا بچن بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاسی رہنما بھی ہیں اور وہ بعض اوقات متنازع بیانات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں، چاہے بات فلم انڈسٹری کی ہویا سیاست کی، اور ایسا ہی ایک بیان انہوں نے اپنی نواسی نویا نویل نندا کو شادی سے متعلق مشورے پر… Continue 23reading ’چاہتی ہوں نواسی نویا شادی نہ کرے‘، جیا بچن نے شادی کو فرسودہ روایت قرار دیدیا

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 بدستور نافذ العمل ہے۔انتظامیہ کے مطابق اس حکم کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی طرح کے احتجاج، جلسے یا عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام کا کہنا… Continue 23reading اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

شوہر نے قتل کرکے بیوی کی لاش کیساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

شوہر نے قتل کرکے بیوی کی لاش کیساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ویمنز ہاسٹل میں ایک شخص نے علیحدگی اختیار کرنے والی اپنی بیوی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں شری پریا نامی خاتون کو اس کے شوہر نے ہاسٹل کے اندر گھس کر… Continue 23reading شوہر نے قتل کرکے بیوی کی لاش کیساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

سہیل ظفر چٹھہ کا 72 گھنٹوں میں پنجاب سے منشیات کے خاتمے کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

سہیل ظفر چٹھہ کا 72 گھنٹوں میں پنجاب سے منشیات کے خاتمے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں منشیات کے خلاف اب تک کی سب سے وسیع کارروائی شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے اندر صوبے میں منشیات کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ان کا… Continue 23reading سہیل ظفر چٹھہ کا 72 گھنٹوں میں پنجاب سے منشیات کے خاتمے کا اعلان

گولڈن ویزا کی شرائط میں نرمی

minimum-investment-requirement-for-bahrain-golden-visa-from-december-2025
minimum-investment-requirement-for-bahrain-golden-visa-from-december-2025
datetime 1  دسمبر‬‮  2025

گولڈن ویزا کی شرائط میں نرمی

بحرین (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے سرمایہ کاری کی کم از کم شرائط میں 35 فیصد کمی کر دی ہے، جس سے غیر ملکیوں کے لیے ملک میں قیام کے مواقع آسان ہو گئے ہیں۔ بحرین کی وزارت داخلہ کے قومی شہریت، پاسپورٹس اور رہائشی امور کے دفتر نے اعلان… Continue 23reading گولڈن ویزا کی شرائط میں نرمی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا کر دینا چاہیے، کیپٹن صفدر کی حکومت سے اپیل

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا کر دینا چاہیے، کیپٹن صفدر کی حکومت سے اپیل

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی اپیل کر دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیپٹن صفدر اور تصدق اعوان آپس میں گفتگو کر رہے ہیں، جس میں تصدق اعوان نے کیپٹن… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا کر دینا چاہیے، کیپٹن صفدر کی حکومت سے اپیل

افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے

ریاض – سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ یہ مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور باہمی امور پر بات چیت کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ افغانستان کی جانب سے اس وفد میں انس حقانی، نجیب اللہ اور عبدالقهار بلخی… Continue 23reading افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے

سہیل آفریدی کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیاگیا

Sohail Afridi
Sohail Afridi
datetime 1  دسمبر‬‮  2025

سہیل آفریدی کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیاگیا

پشاور- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے اور ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو دبانے کی کوششیں جاری ہیں اور صوبے کو این ایف سی ایوارڈ میں… Continue 23reading سہیل آفریدی کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیاگیا

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی- عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 245 ڈالر تک پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کا فی تولہ… Continue 23reading سونا مزید مہنگا ہوگیا؛قیمت میں بڑا اضافہ

1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 1,059