جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  دسمبر‬‮  2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپےکی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی، ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت 21سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی، ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت 21سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری

راولپنڈی(این این آئی)ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کی مہم شروع کردی ہے اور سرکاری گاڑیوں سمیت ٹریفک اور ضلعی پولیس افسران بھی اس کی زد میں آگئے ، جہاں ٹریفک پولیس نے ڈی ایس پی سمیت 21سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری کردئیے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب… Continue 23reading راولپنڈی، ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت 21سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری

خواجہ سرا افراد کی رجسٹریشن کے لیے نیا فارم متعارف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

خواجہ سرا افراد کی رجسٹریشن کے لیے نیا فارم متعارف

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا افراد کی باقاعدہ رجسٹریشن کیلئے سماجی بہبود محکمہ نے ایک نیا رجسٹریشن فارم متعارف کروا دیا ہے۔رجسٹریشن فارم کا مقصد خواجہ سرا برادری کی سرکاری ریکارڈ میں شمولیت کو آسان بنانا اور انہیں فلاحی پروگراموں، سماجی تحفظ اسکیموں اور سرکاری امدادی اقدامات تک بہتر رسائی فراہم کرنا ہے۔اس… Continue 23reading خواجہ سرا افراد کی رجسٹریشن کے لیے نیا فارم متعارف

انٹرن شپ کے بہانے ڈاکٹر کی میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی، ویڈیوز بھی بناتا رہا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

انٹرن شپ کے بہانے ڈاکٹر کی میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی، ویڈیوز بھی بناتا رہا

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں انٹرن شپ کا جھانسہ دے کر نجی اسپتال کا ڈاکٹر میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مثاثرہ طالبہ کی درخواست پر تھانہ ساجد شہید پولیس نے مقدمہ درج کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اسلحے کے زور پر زیادتی اور فحش ویڈیوز بنا… Continue 23reading انٹرن شپ کے بہانے ڈاکٹر کی میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی، ویڈیوز بھی بناتا رہا

ذاتی معلومات کا تحفظ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

ذاتی معلومات کا تحفظ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے شہریوں کو ذاتی معلومات کی چوری سے خبردار کر دیا۔پی ٹی اے نے مفاد عامہ میں جاری بیان میں خبردار کیا کہ اسکیمرز اکثر خود کو اتھارٹی، بینکوں یا کورئیر سروسز کے نمائندے کے طور پر پیش کر کے آپ سے آپ کی ذاتی معلومات حاصل… Continue 23reading ذاتی معلومات کا تحفظ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا

روہت شرما نے ون ڈےکرکٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے مارنےکا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

روہت شرما نے ون ڈےکرکٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے مارنےکا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی اوپنر روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما کے مجموعی چھکوں کی تعداد 352 ہوگئی ہے، جب کہ آفریدی 351 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبر… Continue 23reading روہت شرما نے ون ڈےکرکٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے مارنےکا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں پولیس نے 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس نے ملزمان… Continue 23reading سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ خوفناک سلوک کی رپورٹ جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ خوفناک سلوک کی رپورٹ جاری

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، تعصب اور انتہاپسندانہ کارروائیاں ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کی تازہ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس کے زیرِ اثر ہندوتوا ایجنڈے کے تحت ملک بھر میں مسلمانوں کو منظم طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ حکومتی اور… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ خوفناک سلوک کی رپورٹ جاری

1 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 1,059