جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونا مزید مہنگا ہوگیا؛قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی- عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 245 ڈالر تک پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کا فی تولہ نرخ پیر کے روز 2 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 862 روپے تک جا پہنچا۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 315 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 82 ہزار 112 روپے مقرر کی گئی۔سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر میں فی تولہ چاندی 54 روپے مہنگی ہوکر 5 ہزار 963 روپے جبکہ فی 10 گرام چاندی 46 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 112 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…