شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گہری دھند اور کمزور حدِ نگاہ کے باعث موٹروے حکام نے ایم ون پشاور تا برہان اور ایم 5 ظاہر پیر سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند نے سفری صورتحال انتہائی خطرناک بنا دی ہے، اسی لیے ڈرائیورز خصوصاً رات کے اوقات… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے بند





































