جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ) محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام سرکاری اورپرائیوٹ سکول 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)   بالی ووڈ کے عظیم فنکار دھرمیندر شہرت اور دولت کے باوجود اپنی زمین اور آبائی ماحول سے کبھی جدا نہ ہو سکے۔ کھیتی باڑی اور دیہی زندگی سے انہیں بچپن ہی کی طرح گہری وابستگی رہی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہلے اپنے والد کی ملازمت میں تبادلے اور بعد… Continue 23reading نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

اب آرمی چیف کی ریٹارمنٹ کی کوئی عمر نہیں ہے ، رانا ثناء اللہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

اب آرمی چیف کی ریٹارمنٹ کی کوئی عمر نہیں ہے ، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے وضاحت کی ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کی تقرری سے متعلق قوانین میں خصوصی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ان کے مطابق اب آرمی چیف کے لیے کوئی مخصوص ریٹائرمنٹ عمر مقرر نہیں رہی، جبکہ CDF کی تعیناتی پانچ سال کے لیے ہوگی… Continue 23reading اب آرمی چیف کی ریٹارمنٹ کی کوئی عمر نہیں ہے ، رانا ثناء اللہ

بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان لائے جانے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات باضابطہ درج کر دی ہیں۔نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ موبائل فونز… Continue 23reading بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک)وزارتِ دفاع نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جنرل سید عاصم منیر کو 5 سال کے لیے بطور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اِیئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع بھی منظور ہوئی ہے،… Continue 23reading نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے الرٹ کے مطابق شمالی علاقوں میں 5دسمبر کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، 4دسمبر کی رات سے 5دسمبر تک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ ملک کے… Continue 23reading ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید اضافہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 14ارب 57کروڑ 48لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔مرکزی بینک نے بتایا کہ 28نومبر کو ہفتے کے اختتام… Continue 23reading زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید اضافہ

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکار نوکری سے برخاست

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکار نوکری سے برخاست

لاہور (این این آئی) لاہور میں دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے۔پولیس اہلکار شاہد اور عثمان نے دوران ڈیوٹی پولیس سٹیشن میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی،ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آنے پر پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی رپٹ تھانہ… Continue 23reading دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے والے پولیس اہلکار نوکری سے برخاست

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد(این این آئی)صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی وزیراعظم کی جانب سے ارسال کردہ سمری کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے پیش کی گئی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس کے… Continue 23reading صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی

1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 1,060