جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اس سال دنیا بھر میں گوگل پر کس موضوع کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

اس سال دنیا بھر میں گوگل پر کس موضوع کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہر سال گوگل وہ رپورٹ جاری کرتی ہے جس میں پورے سال کی ٹاپ ٹرینڈنگ سرچز کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے — یعنی یہ جاننے کی کوشش ہوتی ہے کہ انٹرنیٹ صارفین نے سب سے زیادہ کن موضوعات، شخصیات یا واقعات کے بارے میں سرچ کیا۔اس سال بھی لوگ دنیا بھر میں… Continue 23reading اس سال دنیا بھر میں گوگل پر کس موضوع کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟

‘جج صاحب نےقبول کیاکہ ان کے بچے کی غلطی ہے’، اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی کے والدکی گفتگو

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

‘جج صاحب نےقبول کیاکہ ان کے بچے کی غلطی ہے’، اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی کے والدکی گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسکوٹی حادثے میں جاں بحق ہونے والی تابندہ بتول کے والد غلام مہدی نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کے بعد ایک جج اور ان کے قریبی رشتے دار ان کے گھر آئے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یہ بات مانی کہ حادثہ اُن کے بیٹے کی غلطی سے پیش… Continue 23reading ‘جج صاحب نےقبول کیاکہ ان کے بچے کی غلطی ہے’، اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق لڑکی کے والدکی گفتگو

برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا

لندن(این این آئی)پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے لیے برطانیہ میں مشکلات پیدا ہونا شروع ہوگئیں، برطانوی جامعات نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ پر داخلوں کے دروازے بند کرنا شروع کر دیے۔رپورٹس کے مطابق 9 برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کے لیے داخلوں کا عمل معطل کردیا۔یونیورسٹی آف چیسٹر ، یونیورسٹی آف… Continue 23reading برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا

پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ) محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام سرکاری اورپرائیوٹ سکول 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)   بالی ووڈ کے عظیم فنکار دھرمیندر شہرت اور دولت کے باوجود اپنی زمین اور آبائی ماحول سے کبھی جدا نہ ہو سکے۔ کھیتی باڑی اور دیہی زندگی سے انہیں بچپن ہی کی طرح گہری وابستگی رہی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہلے اپنے والد کی ملازمت میں تبادلے اور بعد… Continue 23reading نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

اب آرمی چیف کی ریٹارمنٹ کی کوئی عمر نہیں ہے ، رانا ثناء اللہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

اب آرمی چیف کی ریٹارمنٹ کی کوئی عمر نہیں ہے ، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے وضاحت کی ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کی تقرری سے متعلق قوانین میں خصوصی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ان کے مطابق اب آرمی چیف کے لیے کوئی مخصوص ریٹائرمنٹ عمر مقرر نہیں رہی، جبکہ CDF کی تعیناتی پانچ سال کے لیے ہوگی… Continue 23reading اب آرمی چیف کی ریٹارمنٹ کی کوئی عمر نہیں ہے ، رانا ثناء اللہ

بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان لائے جانے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات باضابطہ درج کر دی ہیں۔نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ موبائل فونز… Continue 23reading بیرونِ ممالک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر کتنا ٹیکس عائد؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک)وزارتِ دفاع نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جنرل سید عاصم منیر کو 5 سال کے لیے بطور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اِیئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع بھی منظور ہوئی ہے،… Continue 23reading نوٹیفکیشن جاری’ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2025

ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے الرٹ کے مطابق شمالی علاقوں میں 5دسمبر کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، 4دسمبر کی رات سے 5دسمبر تک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ ملک کے… Continue 23reading ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 1,061