جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

datetime 16  جون‬‮  2025

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت (این این آئی)گلگت میں ایک افسوسناک واقعے میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری۔ گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان تیر کر دریا سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ سات افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ… Continue 23reading گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ میں نے انڈسٹری میں کافی کام کرلیا ہے اور اب شادی کرنا چاہتی ہوں۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان کی عید کی خصوصی ٹرانسمیشن میں لائبہ خان نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کے حوالے سے مستقبل کے… Continue 23reading ’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

پاکستان نے ایران سے متصل کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے

datetime 16  جون‬‮  2025

پاکستان نے ایران سے متصل کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران کے ساتھ بلوچستان میں موجود بعض سرحدی مقامات کو سکیورٹی وجوہات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان کے اضلاع پنجگور، گوادر اور کیچ میں واقع سرحدی کراسنگ پوائنٹس کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading پاکستان نے ایران سے متصل کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے دعوی کیا ہے کہ افغان کرکٹر راشد خان نے انہیں میسجز کیے اور تصاویر بھی مانگیں۔نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے کہا کہ افغان کرکٹر راشد خان اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے ان سے بات چیت بھی… Continue 23reading ’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

“ایسا دھماکا پہلے کبھی نہیں سنا”، تل ابیب سے اسرائیلی صحافی کا حیران کن بیان

datetime 16  جون‬‮  2025

“ایسا دھماکا پہلے کبھی نہیں سنا”، تل ابیب سے اسرائیلی صحافی کا حیران کن بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے حالیہ میزائل حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں شدید دھماکوں کی آوازیں گونجیں، جنہیں مقامی رہائشیوں نے ماضی کی نسبت کہیں زیادہ “خطرناک اور شدید” قرار دیا۔ اسرائیل کے معروف صحافی گدیون لیوی نے الجزیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading “ایسا دھماکا پہلے کبھی نہیں سنا”، تل ابیب سے اسرائیلی صحافی کا حیران کن بیان

ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

datetime 16  جون‬‮  2025

ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔موٹر وے پولیس کے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے کی خلاف ورزی پر روکا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جرمانہ ادا کرنے… Continue 23reading ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوار خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

datetime 16  جون‬‮  2025

امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کی سابق ٹرمپ انتظامیہ نے ایک نئی سفری پالیسی کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے 36 ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے سے روکا جا سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان مجوزہ پابندیوں کی زد میں جو ممالک آ سکتے… Continue 23reading امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

ایران پر حملہ کیوں کیا؟ اسرائیل کا سلامتی کونسل میں حیران کن بیان

datetime 16  جون‬‮  2025

ایران پر حملہ کیوں کیا؟ اسرائیل کا سلامتی کونسل میں حیران کن بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل کے نمائندے ڈینی ڈینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کو اطلاعات ملی تھیں کہ ایران آئندہ چند روز میں جوہری ہتھیار بنانے کے لیے درکار مواد تیار کر لے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ابتدا میں مسئلے کو سفارتی طریقے سے… Continue 23reading ایران پر حملہ کیوں کیا؟ اسرائیل کا سلامتی کونسل میں حیران کن بیان

آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

datetime 16  جون‬‮  2025

آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان پر حالیہ اشتعال انگیزی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ کے دوران اچانک فلڈ لائٹس بند ہونے کے واقعے کی وجہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران بیان کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز… Continue 23reading آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 533