سرکاری ادارے کے سابق اعلیٰ عہدیدار کو رشوت لینے پر سزائے موت دے دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)چین میں بدعنوانی کے ایک بڑے کیس میں سرکاری ادارے کے سابق اعلیٰ عہدیدار کو موت کی سزا دے دی گئی۔ سرکاری نشریاتی اداروں کے مطابق منگل کے روز Bai Tianhui نامی سابق ایگزیکٹو کو رشوت لینے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔مذکورہ شخص چین کی بڑی سرکاری کمپنی چائنا… Continue 23reading سرکاری ادارے کے سابق اعلیٰ عہدیدار کو رشوت لینے پر سزائے موت دے دی گئی





































