عمران خان اور گاماں پہلوان
گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘ رستم ہند کہلاتا تھا‘ ان کا پورا نام غلام محمد بخش بٹ تھا‘ امرتسر کے قریب جبووال میں 1878ء میں پیدا ہوا اور اپنے زمانے کے تمام پہلوانوں کو پچھاڑ کر رستم ہند اور ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن بن گیا‘ نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم… Continue 23reading عمران خان اور گاماں پہلوان





































