جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

اسرائیل ایران جنگ میں کسی اور ملک کی فوجی مداخلت پرانتباہ

datetime 19  جون‬‮  2025

اسرائیل ایران جنگ میں کسی اور ملک کی فوجی مداخلت پرانتباہ

نیویارک(این این آئی )قوام متحدہ نے کہا ہیکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا پھیلائوباعث تشویش ہے،دونوں ممالک اس جنگ کو بین الاقوامی بنانے سے گریز کریں، خدشات کی دوری کے لئے سفارتکاری ہی بہترین راستہ ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ایک بیان… Continue 23reading اسرائیل ایران جنگ میں کسی اور ملک کی فوجی مداخلت پرانتباہ

ٹرمپ نے ایران پر حملےکے منصوبےکی منظوری کی خبرکو مستردکر دیا

datetime 19  جون‬‮  2025

ٹرمپ نے ایران پر حملےکے منصوبےکی منظوری کی خبرکو مستردکر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مبینہ حملے کی منظوری سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ایک پیغام میں ٹرمپ نے واضح کیا کہ بعض امریکی میڈیا ادارے غلط تاثر دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “کسی… Continue 23reading ٹرمپ نے ایران پر حملےکے منصوبےکی منظوری کی خبرکو مستردکر دیا

وہ جزیرہ جہاں دنیا کی پہلی اے آئی حکومت قائم کی گئی ہے

datetime 19  جون‬‮  2025

وہ جزیرہ جہاں دنیا کی پہلی اے آئی حکومت قائم کی گئی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک جدید اور منفرد قدم کے طور پر ایک نجی کمپنی نے فلپائن کے قریب واقع ایک جزیرے پر مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) پر مبنی دنیا کی پہلی حکومت قائم کر دی ہے۔ یہ جزیرہ، جسے پہلے “Cheron آئی لینڈ” کہا جاتا تھا، اب “سنسے آئی لینڈ”… Continue 23reading وہ جزیرہ جہاں دنیا کی پہلی اے آئی حکومت قائم کی گئی ہے

ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ‘ناقابلِ پیشگوئی نتائج’ ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

datetime 19  جون‬‮  2025

ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ‘ناقابلِ پیشگوئی نتائج’ ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک تفصیلی رپورٹ میں سینئر صحافی ڈیوڈ ای سانگر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی زیرِ زمین جوہری تنصیب “فوردو” پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا، تو یہ اقدام کئی خطرناک نتائج کا حامل ہو سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے… Continue 23reading ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ‘ناقابلِ پیشگوئی نتائج’ ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

سونا سستا ہوگیا

datetime 19  جون‬‮  2025

سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپےکمی ہوئی جس کے بعد ملک میں سونےکی نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

خاتون پر حملہ یا سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنیکی تجویز ، فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش

datetime 19  جون‬‮  2025

خاتون پر حملہ یا سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنیکی تجویز ، فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں فوجداری قوانین میں ترمیم سے متعلق ایک نیا بل پیش کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس ترمیمی بل میں خاتون کو عوامی مقام پر برہنہ کرنے یا ہائی جیکر کو پناہ دینے جیسے جرائم پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز شامل ہے۔ بل کے مطابق،… Continue 23reading خاتون پر حملہ یا سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنیکی تجویز ، فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: اسرائیلی وزیر دفاع

datetime 19  جون‬‮  2025

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: اسرائیلی وزیر دفاع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے ایران کی جانب سے بیئر شیبع میں واقع سوروکا میڈیکل سینٹر پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کے جواب میں انتہائی سخت ردعمل دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کی دھمکی دے دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے “رائٹرز”… Continue 23reading ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، خامنہ ای کو مزید زندہ رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: اسرائیلی وزیر دفاع

مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز اننگز، گلکرسٹ اور یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 19  جون‬‮  2025

مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز اننگز، گلکرسٹ اور یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

گال (این این آئی)بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر مشفق الرحیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کا قائم کردہ ریکارڈ سمیت متعدد دیگر ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔ مشفق الرحیم نے سری لنکا کے خلاف دومیچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے… Continue 23reading مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز اننگز، گلکرسٹ اور یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

خیبر پختونخوا’ صحت کارڈ پلس کا بجٹ 35 ارب کر دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2025

خیبر پختونخوا’ صحت کارڈ پلس کا بجٹ 35 ارب کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے لیے صحت کارڈ پلس کا بجٹ بڑھا کر 35 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان فراز مغل کا کہنا ہے کہ ضم اضلاع کے عوام کیلیے صحت کارڈ پلس بجٹ میں 6 ارب روپے مختص اور صحت کارڈ میں مزید مہنگے علاج بھی شامل کیے گئے… Continue 23reading خیبر پختونخوا’ صحت کارڈ پلس کا بجٹ 35 ارب کر دیا گیا

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 529