جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

24 سے 48 گھنٹوں کے اندر امریکہ کی جنگ میں شمولیت کادعویٰ

datetime 20  جون‬‮  2025

24 سے 48 گھنٹوں کے اندر امریکہ کی جنگ میں شمولیت کادعویٰ

تل ابیب (این این آئی )ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ تل ابیب کو اب بھی توقع ہے کہ امریکہ 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہو جائے گا۔ایک اسرائیلی اخبار سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا توقع ہے کہ وہ شامل ہوں گے، لیکن کوئی بھی… Continue 23reading 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر امریکہ کی جنگ میں شمولیت کادعویٰ

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

datetime 20  جون‬‮  2025

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے 20 سے 24 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق، 20 تا 23 جون کے درمیان کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، مری اور گلیات سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے… Continue 23reading ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

datetime 20  جون‬‮  2025

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک اور ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزموں نے… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل

پی ٹی اے نے تمام موبائل صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ فری دینے کا اعلان کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2025

پی ٹی اے نے تمام موبائل صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ فری دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹر) پاکستان نے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں موبائل صارفین کی تعداد 200 ملین سے تجاوز کر گئی ہے، جو ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اس موقع پر خوشی… Continue 23reading پی ٹی اے نے تمام موبائل صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ فری دینے کا اعلان کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

datetime 20  جون‬‮  2025

پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ سیملنے والی لاش سینیئر اداکارہ عائشہ خان کی ہے، پولیس نے تصدیق کردی۔پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے، خاتون گھر میں اکیلے رہ رہی تھیں۔گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں… Continue 23reading پاکستان کی معروف اداکارہ کی گھر سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد، ہنگامہ برپا

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

datetime 20  جون‬‮  2025

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

لاہور (این این آئی)اداکارہ و میزبان فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا۔اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی پر عید کے اسپیشل شو کی میزبانی کی، شو میں تجزیہ کار سمیت گلوکار جواد احمد بھی شریک تھے۔اس دوران اداکارہ نے مہمانوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔دوران… Continue 23reading فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

چین نے ایران اسرائیل جنگ میں امریکی مداخلت کی مخالفت کردی

datetime 20  جون‬‮  2025

چین نے ایران اسرائیل جنگ میں امریکی مداخلت کی مخالفت کردی

بیجنگ (این این آئی)چین نے ایران اسرائیل جنگ میں امریکی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عالمی تعلقات میں طاقت کے استعمال یا دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی برادری خصوصا بااثر بڑے ممالک کو اسرائیل ایران تنازع… Continue 23reading چین نے ایران اسرائیل جنگ میں امریکی مداخلت کی مخالفت کردی

دودھ ،دہی کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 20  جون‬‮  2025

دودھ ،دہی کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان میں نیشنل اورملٹی نیشنل کمپنیوںنے ڈبہ پیک دودھ اور دہی کی قیمتوںمیں 5سے 10روپے اضافہ کر دیا ۔ ایک پائو والے ڈبے کی قیمت 5 روپے اضافے سے 95روپے جبکہ ایک لیٹر والے ڈبے کی قیمت 10روپے اضافے سے 370روپے ہو گئی ۔ 440گرام ڈبہ پیک دہی کی قیمت 10روپے اضافے… Continue 23reading دودھ ،دہی کی قیمتوں میں اضافہ

پسند کی شادی کی خواہشمند بیٹی کو باپ نے لوہے کی راڈ مار کر قتل کردیا

datetime 20  جون‬‮  2025

پسند کی شادی کی خواہشمند بیٹی کو باپ نے لوہے کی راڈ مار کر قتل کردیا

خانیوال (این این آئی)خانیوال میں باپ نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا، زخمی بیٹی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ محلے کے لڑکے سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس پر باپ نے اپنی جوان بیٹی پر لوہے کی راڈ سے تشدد کیا ۔پولیس نے بتایا ہے… Continue 23reading پسند کی شادی کی خواہشمند بیٹی کو باپ نے لوہے کی راڈ مار کر قتل کردیا

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 529