جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا

datetime 20  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اداکارہ و میزبان فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا۔اداکارہ فضا علی نے نجی ٹی وی پر عید کے اسپیشل شو کی میزبانی کی، شو میں تجزیہ کار سمیت گلوکار جواد احمد بھی شریک تھے۔اس دوران اداکارہ نے مہمانوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔دوران شو فضا علی نے کہا کہ اگر جواد احمد گلوکار نہ ہوتے تو وہ دھوبی ہوتے کیونکہ وہ دوسروں کو اچھی طرح دھوتے ہیں۔

تاہم اب جواد احمد نے ان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب فضا علی مجھ سے ملی تھیں تو وہ میری بڑی مداح تھی، وہ میرے گانے سنتی تھیں، انہوں نے ڈرامہ سیریل مہندی میں اداکاری کی جس میں میرا گانا شامل تھا۔گلوکار نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ میری وجہ سے اسٹار بنیں، وہ میرے احسان کا بدلہ بھی نہیں دے سکتیں، اس لیے مجھے لگتا ہے کہ ان سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…