یو اے ای :غیر قانونی مقیم افراد کو ملازمت یا رہائش دینےپر بھاری جرمانوں اور سزا کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو جگہ فراہم کرنے یا انہیں ملازمت دینے والوں کے خلاف سخت سزائیں اور بھاری جرمانے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اماراتی حکام نے واضح کیا ہے… Continue 23reading یو اے ای :غیر قانونی مقیم افراد کو ملازمت یا رہائش دینےپر بھاری جرمانوں اور سزا کا اعلان




































