اینٹی پاکستان مواد، تمام خلیجی ممالک نے بالی ووڈ فلم’’ دھُرندھر ‘‘پر پابندی لگادی
اسلا م آباد(نیوز ڈ یسک ) بھارت میں بننے والی نئی ایکشن فلم ’’دھُرندھر‘‘ کو خلیجی خطے میں ریلیز کی منظوری نہیں مل سکی۔بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات—تمام ممالک نے فلم کی نمائش سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان… Continue 23reading اینٹی پاکستان مواد، تمام خلیجی ممالک نے بالی ووڈ فلم’’ دھُرندھر ‘‘پر پابندی لگادی







































