بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختون خوا میں نشپا بلاک کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار 280 بیرل تیل اور یومیہ 56 لاکھ… Continue 23reading پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ایک یوٹیوبر کی موجودگی میں ڈکی بھائی سے دوران حراست پوچھ گچھ کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

ایک یوٹیوبر کی موجودگی میں ڈکی بھائی سے دوران حراست پوچھ گچھ کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)معروف یوٹیوبرسعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی دوران حراست تفتیش کی ایک ویڈیو سامنے آگئی جس میں انفلوئنسر ڈاکٹر عفان کی موجودگی میں اْن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔سعد الرحمان عرف ڈکی کو تقریباً تین ماہ قبل جوا ایپ کی تشہیر کے کیس میں بیرون ملک روانگی کے وقت لاہور ائیرپورٹ سے… Continue 23reading ایک یوٹیوبر کی موجودگی میں ڈکی بھائی سے دوران حراست پوچھ گچھ کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ،ایف بی آر نے 68 مقامات پر پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

اسلام آباد ،ایف بی آر نے 68 مقامات پر پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کردی

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے اسلام آباد میں68 مقامات کیلئے رہائشی و کمرشل پلاٹوں کیلئے نئی ویلیوایشن کردی، غیر منقولہ املاک کی فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرحوں کے مطابق کیا جائے گا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر منقولہ املاک کی فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی… Continue 23reading اسلام آباد ،ایف بی آر نے 68 مقامات پر پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کردی

غیر ملکی کرنسی خریدنے ، بیچنے والوں کی شناخت کی تصدیق نادرا کریگا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

غیر ملکی کرنسی خریدنے ، بیچنے والوں کی شناخت کی تصدیق نادرا کریگا

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی چینجرز کے لیے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے سال کے آغاز سے بیرونی کرنسی کا کاروبار نئے نظام کے تحت ہو گا، غیر ملکی کرنسی خریدنے یا بیچنے والوں کی شناخت کی… Continue 23reading غیر ملکی کرنسی خریدنے ، بیچنے والوں کی شناخت کی تصدیق نادرا کریگا

برطانیہ نے ملک بدر نہیں کیا، ویزا منسوخ ہوا ہے، رجب بٹ

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

برطانیہ نے ملک بدر نہیں کیا، ویزا منسوخ ہوا ہے، رجب بٹ

اسلام آباد (این این آئی)معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ نے اپنی برطانیہ سے ملک بدری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں برطانیہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ورنہ بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا۔برطانیہ کی جانب سے ویزا منسوخ کیے جانے کے بعد رجب بٹ اور ان کے ساتھی ٹک… Continue 23reading برطانیہ نے ملک بدر نہیں کیا، ویزا منسوخ ہوا ہے، رجب بٹ

لاہور،15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا تایا زاد بھائی گرفتار

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

لاہور،15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا تایا زاد بھائی گرفتار

لاہور (این این آئی) چوکی سگیاں پولیس نے 15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے 15کی کال پر فوری ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم رشتے میں لڑکی کا تایا زاد بھائی لگتا ہے، والدین کی وفات کے بعد لڑکی اسی کے گھر رہ… Continue 23reading لاہور،15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا تایا زاد بھائی گرفتار

2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق دنیا بھر میں قرض میں اضافے کی نئی لہر سامنے آرہی ہے۔انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2025 کے ابتدائی 9 ماہ میں دنیا کا قرض 26 ہزار ارب ڈالر بڑھا۔رپورٹ کے مطابق دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر ہوگیا… Continue 23reading 2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ویرات کوہلی نے ”300 کروڑ” کی پُرکشش آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

ویرات کوہلی نے ”300 کروڑ” کی پُرکشش آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آ گئی

نئی دہلی(این این آئی) اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے 300 کروڑ روپے کی پرکشش آفر ٹھکرا دی جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی جو مشہور کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں جبکہ کئی مشہور برانڈز کے سفیر بھی۔ انہوں نے حال ہی… Continue 23reading ویرات کوہلی نے ”300 کروڑ” کی پُرکشش آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آ گئی

کاروباری افراد کیلئے سہولت حکومتِ دبئی نے کراچی میں آفس کھول لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

کاروباری افراد کیلئے سہولت حکومتِ دبئی نے کراچی میں آفس کھول لیا

کراچی (این این آئی)حکومتِ دبئی نے کراچی میں اپنا نیا دفتر قائم کر دیا ہے تاکہ پاکستانی کاروباری افراد کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دبئی اور پاکستان کے درمیان تیل کے علاوہ (نان آئل) تجارت 22.8 ارب درہم (تقریباً ایک کھرب 73 ارب روپے) تک پہنچ گئی ہے۔… Continue 23reading کاروباری افراد کیلئے سہولت حکومتِ دبئی نے کراچی میں آفس کھول لیا

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 1,053