جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

3 کروڑ اور ایک کروڑ کا انعام کس نے جیتا؟ 25 ہزار والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی

datetime 12  دسمبر‬‮  2025

3 کروڑ اور ایک کروڑ کا انعام کس نے جیتا؟ 25 ہزار والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی

اسلا م آباد(نیوز ڈ یسک )نیشنل سیونگز سینٹر فیصل آباد میں 25 ہزار روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔تازہ اعلان کے مطابق پہلے انعام کی مالیت 3 کروڑ روپے تھی، جو دو کامیاب افراد کے نام نکلا۔ دوسرا انعام ایک کروڑ روپے تھا جس کے… Continue 23reading 3 کروڑ اور ایک کروڑ کا انعام کس نے جیتا؟ 25 ہزار والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی

پی ٹی اے کا اے آئی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم پیغام

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پی ٹی اے کا اے آئی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم پیغام

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کا استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا۔پی ٹی اے نے ہفتہ آگاہی برائے سائبر سکیورٹی 2025 کے تحت جاری اپنے پیغام میں شہریوں سے کہا کہ اے آئی کا استعمال کرنے والے شہری اس کے جوابات کی تصدیق کریں۔پیغام میں… Continue 23reading پی ٹی اے کا اے آئی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم پیغام

فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید آئندہ دنوں میں بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بیان دینے والے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی سے متعلق مقدمات… Continue 23reading فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا

کینیڈا، خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کا الزام، بھارتی نوجوان گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

کینیڈا، خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کا الزام، بھارتی نوجوان گرفتار

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے شہر مِسی ساگا میں ایک 25 سالہ بھارتی نوجوان کو متعدد طبی مراکز میں خواتین ڈاکٹرز اور دیگر عملے کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم طویل عرصے سے مختلف کلینکس میں جعلی طبی مسائل کا بہانہ بنا کر آتا اور چیک اپ… Continue 23reading کینیڈا، خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کا الزام، بھارتی نوجوان گرفتار

فیصل آباد، گن پوائنٹ پر بچیوں سے زیادتی کرنے والا جنسی درندہ فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

فیصل آباد، گن پوائنٹ پر بچیوں سے زیادتی کرنے والا جنسی درندہ فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار ہو گیا تاہم ملزم کو چھڑانے والے ساتھی فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق جاوید انور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملازمان کے ہمراہ زیر حراست ملزم ریاض عرف راجو کو اسلحہ برآمدگی… Continue 23reading فیصل آباد، گن پوائنٹ پر بچیوں سے زیادتی کرنے والا جنسی درندہ فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار

پاکستانی وزارت مذہبی امور نے عوام کو سعودی عرب میں ملازمتوں کی پیشکش کرنیوالی جعلی کمپنی سے خبردار کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پاکستانی وزارت مذہبی امور نے عوام کو سعودی عرب میں ملازمتوں کی پیشکش کرنیوالی جعلی کمپنی سے خبردار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی وزارت مذہبی امور نے عوام کو سعودی عرب میں ملازمتوں کی پیشکش کرنے والی جعلی کمپنی سے خبردار کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزارت مذہبی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا کہ خدام الحجاج کے نام سے اخبارات اور سوشل میڈیا پر گردش… Continue 23reading پاکستانی وزارت مذہبی امور نے عوام کو سعودی عرب میں ملازمتوں کی پیشکش کرنیوالی جعلی کمپنی سے خبردار کر دیا

امریکا نے پاکستان کے Fـ16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

امریکا نے پاکستان کے Fـ16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان کے ایفـ16 لڑاکا طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ بات امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے 8 دسمبر کو کانگریس کو بھیجے گئے خط میں بتائی… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کے Fـ16 طیاروں کیلئے جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی

فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) سندھ حکومت نے ٹریفک نظام کے بعد اب فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان اور مکمل ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں نے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات میں فوڈ اتھارٹی کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

لاہور، جیولری مارکیٹ سے امانتاً رکھوا گیا 20 کلو سے زائد سونا غائب

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

لاہور، جیولری مارکیٹ سے امانتاً رکھوا گیا 20 کلو سے زائد سونا غائب

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) اچھرہ کی جیولری مارکیٹ میں تاجروں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا بطور امانت رکھا گیا 20 کلو سے زائد سونا غائب ہو گیا ہے۔پولیس کے مطابق مارکیٹ میں مختلف جیولرز نے اپنا قیمتی سونا شیخ وسیم اختر نامی تاجر کے پاس حفاظت کے طور پر رکھا… Continue 23reading لاہور، جیولری مارکیٹ سے امانتاً رکھوا گیا 20 کلو سے زائد سونا غائب

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 1,057