بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی درآمد کیلئے ای سی سی نے نئی سکیم کی منظوری دیدی

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

گاڑیوں کی درآمد کیلئے ای سی سی نے نئی سکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ سکیمیں برقرار رہیں گی۔منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دی… Continue 23reading گاڑیوں کی درآمد کیلئے ای سی سی نے نئی سکیم کی منظوری دیدی

مکہ مکرمہ: منشیات اسمگل کرنے پر1 پاکستانی 2 افغانیوں کو سزائے موت

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

مکہ مکرمہ: منشیات اسمگل کرنے پر1 پاکستانی 2 افغانیوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں 2افغان شہریوں اور ایک پاکستانی شہری کو منشیات سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 2افغان شہریوں کو مملکت میں میتھ سمگل کرنے جبکہ پاکستانی شہری کو مملکت میں ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ: منشیات اسمگل کرنے پر1 پاکستانی 2 افغانیوں کو سزائے موت

کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں اہم پیشرفت، تفتیش میں حیران کن انکشاف

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں اہم پیشرفت، تفتیش میں حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔پولیس گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے ماں، بیٹی اور بہو کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، تاہم تفتیش میں گھر کا سربراہ اور بیٹا یاسین… Continue 23reading کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں اہم پیشرفت، تفتیش میں حیران کن انکشاف

نیپرا نے بجلی سستی کردی

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

نیپرا نے بجلی سستی کردی

کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کردی۔نیپرا نے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کردیا، جس کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 88 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی سستی کردی

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں قدر مستحکم

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں قدر مستحکم

کراچی(این این آئی)مختلف عوامل کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کی فنانسنگ منظور ہونے، عالمی بانڈز مارکیٹ میں پاکستان کو مزید کامیابی ملنے کی توقعات اور نومبر میں 3.2ارب ڈالر… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں قدر مستحکم

بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری اپنی بے مثال اداکاری اور صاف گوئی کی بدولت شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔انہوں نے خدا کی بستی، تنہائیاں، یوںہی، زندگی گلزار ہے، ہمسفر، خمار سمیت متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی کارکردگی سے ناظرین کے دل جیتے۔بہروز سبزواری تھیٹر اور ریڈیو میں بھی نمایاں شناخت… Continue 23reading بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ایبٹ آباد، مقتولہ ڈاکٹر سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

datetime 9  دسمبر‬‮  2025

ایبٹ آباد، مقتولہ ڈاکٹر سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد(این این آئی) ایبٹ آباد میں اغوا کے بعد قتل کی گئی ڈاکٹر وردا کی پوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کر دی گئی۔ڈاکٹر وردا کی نماز جنازہ میں اہلخانہ، رشتہ داروں اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی، لاش مقتولہ کی دوست اور کرائے کے قاتل کی نشاندہی پر ٹھنڈیانی کے جنگل سے… Continue 23reading ایبٹ آباد، مقتولہ ڈاکٹر سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

ماں اور نانی نے 14 سالہ بچے کو زہر دیکر خودکشی کرلی

datetime 9  دسمبر‬‮  2025

ماں اور نانی نے 14 سالہ بچے کو زہر دیکر خودکشی کرلی

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ماں اور نانی نے 14 سالہ بچے کو زہر دیکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو کے تاوری کیرے علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں اور نانی نے مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکے کو زہر دے کر خود بھی جان دے… Continue 23reading ماں اور نانی نے 14 سالہ بچے کو زہر دیکر خودکشی کرلی

سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کی مریض کو زہر کا ٹیکہ لگانے کی دھمکی

datetime 9  دسمبر‬‮  2025

سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کی مریض کو زہر کا ٹیکہ لگانے کی دھمکی

سرگودہا(این این آئی)سرگودھا کے سرکاری ہسپتال میں حادثہ کے زخمی مریض کو پلستر لگنے کے باوجود ڈاکٹر کے بیڈ خالی کروانے کے لئے زہر کا ٹیکہ لگانے کی دھمکی دینے والے ڈاکٹر کے خلاف لواحقین کی درخواست پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا کے چک 81 جنوبی کے فیضان اکبر کے تایا آصف محمود کو… Continue 23reading سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کی مریض کو زہر کا ٹیکہ لگانے کی دھمکی

1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 1,053