پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ
لاہور( این این آئی)اگلے مالی سال میں پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ایکسائزذرائع کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کادائرہ کارشہروں سے بڑھا کر دیہات تک لے جائے گا ،دیہات میں پراپرٹی ٹیکس2مرحلوں میں نافدکیاجائے گا،پہلے مرحلے میں دیہاتوںمیں کمرشل پراپرٹیزکوٹیکس نیٹ میں لایاجائے گا،کمرشل پرارٹیز میں دکانیں،کارخانے،میرج ہال ودیگرپراپرٹی ٹیکس عائدکیاجائے گا۔… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ






































