اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

24 سے 48 گھنٹوں کے اندر امریکہ کی جنگ میں شمولیت کادعویٰ

datetime 20  جون‬‮  2025 |

تل ابیب (این این آئی )ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ تل ابیب کو اب بھی توقع ہے کہ امریکہ 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہو جائے گا۔ایک اسرائیلی اخبار سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا توقع ہے کہ وہ شامل ہوں گے، لیکن کوئی بھی ان پر دبائو نہیں ڈال رہا ہے۔

انہیں اپنا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ ادھر ذرائع نے تہران اور تل ابیب کے درمیان جنگ دو سے تین ہفتے جاری رہے گی اور اگر امریکہ بھی اس میں شامل ہوا تو یہ چند دن ہی چل سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…