اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

خاتون پر حملہ یا سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنیکی تجویز ، فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش

datetime 19  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں فوجداری قوانین میں ترمیم سے متعلق ایک نیا بل پیش کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس ترمیمی بل میں خاتون کو عوامی مقام پر برہنہ کرنے یا ہائی جیکر کو پناہ دینے جیسے جرائم پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز شامل ہے۔

بل کے مطابق، اگر کسی خاتون پر مجرمانہ حملہ کیا جائے یا اسے سرعام بے لباس کیا جائے تو مجرم کو عمر قید کی سزا دی جائے گی، ساتھ ہی اس کی جائیداد ضبط اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ سزائے موت کو اس جرم سے ہٹا دیا جائے گا۔

ترمیمی مسودے کے تحت ایسے جرم میں ملوث ملزم کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا جا سکے گا اور یہ جرم ناقابل ضمانت تصور ہوگا۔

اس کے علاوہ، اس قانون میں مجوزہ تبدیلی کے مطابق، ایسے واقعات ناقابل مصالحت قرار دیے جائیں گے، یعنی متاثرہ فریق اور ملزم کے درمیان کوئی صلح یا سمجھوتہ نہیں ہوسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…