ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کر کے لڑکے نے خودکشی کر لی

datetime 5  مارچ‬‮  2025

شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کر کے لڑکے نے خودکشی کر لی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست کرناٹکا میں نوجوان لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 20 سالہ ایشوریہ مہیش کو اس کی خالہ کے گھر میں 29 سالہ پرشانت کنڈیکر نامی شخص نے قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کر کے لڑکے نے خودکشی کر لی

بھارتی مسلمانوں کوپاکستانی کہنا جرم نہیں، بھارتی سپریم کورٹ

datetime 5  مارچ‬‮  2025

بھارتی مسلمانوں کوپاکستانی کہنا جرم نہیں، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے میں کہا ہے کہ کسی کو پاکستانی کہنا جرم نہیں، لیکن یہ الفاظ اچھے نہیں سمجھے جاتے۔بھارت میں اکثر دائیں بازو کے انتہا پسند مسلمانوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے کے لیے انہیں پاکستانی کہتے ہیں، لیکن عدالت نے یہ واضح کیا… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کوپاکستانی کہنا جرم نہیں، بھارتی سپریم کورٹ

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2025

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کاسلسلہ آج ملک میں داخل ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع… Continue 23reading بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

سال کی سب سے بڑی چوری، بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا سامان غائب

datetime 5  مارچ‬‮  2025

سال کی سب سے بڑی چوری، بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا سامان غائب

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کے لاکر سے شہری کا 10 کروڑ روپے مالیت کی جیولری اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔شہری نے 6 فروری کو لاکر استعمال کیا جب 19 فروری کو دوبارہ بینک پہنچا تو لاکر کا بکس ہی مکمل طور پر غائب تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا… Continue 23reading سال کی سب سے بڑی چوری، بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا سامان غائب

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

datetime 5  مارچ‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

دبئی (این این آئی)بھارتی کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کو شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی کے بعد اہم اعزاز حاصل کرلیا۔منگل کو دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

معروف بالی وڈ جوڑی کی علیحدگی ہوگئی، بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2025

معروف بالی وڈ جوڑی کی علیحدگی ہوگئی، بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کر لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وجے اور تمنا کے درمیان جاری رومانوی تعلقات کا خاتمہ ہو گیا ہے، اداکار اور اداکارہ نے باقاعدہ بریک اپ اور ایک دوسرے کا احترام کرتے… Continue 23reading معروف بالی وڈ جوڑی کی علیحدگی ہوگئی، بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی

پارلیمنٹ سے اپنی تنخواہیں بڑھوا کر پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کی ماہانہ اجرت میں 50فیصد کٹ لگادیا

datetime 5  مارچ‬‮  2025

پارلیمنٹ سے اپنی تنخواہیں بڑھوا کر پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کی ماہانہ اجرت میں 50فیصد کٹ لگادیا

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہیں بڑھوانے کے بعد پی ٹی آئی ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد کمی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو ملنے والی دیگر مراعات بھی ختم کر دی گئیں جبکہ پیٹرول بھی ختم کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پارلیمنٹ سے اپنی تنخواہیں بڑھوا کر پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کی ماہانہ اجرت میں 50فیصد کٹ لگادیا

انصاف کرنا تھا تو بابراعظم اور رضوان کو بھی ڈراپ کریں’باسط علی

datetime 5  مارچ‬‮  2025

انصاف کرنا تھا تو بابراعظم اور رضوان کو بھی ڈراپ کریں’باسط علی

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹی20 اسکواڈ بتارہا ہے بعد میں شاداب خان کپتان بنیں گے’انصاف کرنا تھا تو بابراعظم اور رضوان کو بھی ڈراپ کریں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا کہنا تھا کہ انصاف کرنا تھا… Continue 23reading انصاف کرنا تھا تو بابراعظم اور رضوان کو بھی ڈراپ کریں’باسط علی

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے امریکی سی آئی اے کی معلومات پر دہشتگردکو گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کر دیا ،ڈونلڈ ٹرمپ کا پا کستا ن کو شکریہ

datetime 5  مارچ‬‮  2025

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے امریکی سی آئی اے کی معلومات پر دہشتگردکو گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کر دیا ،ڈونلڈ ٹرمپ کا پا کستا ن کو شکریہ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آ گیا ہے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جتنا کام کیا، اتنا دیگر نے 4 سال میں کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پاکستانی خفیہ ایجنسی نے امریکی سی آئی اے کی معلومات پر دہشتگردکو گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کر دیا ،ڈونلڈ ٹرمپ کا پا کستا ن کو شکریہ

1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 555