پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی انتقال کرگئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق انور علی پھیپھڑوں،گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71 سال تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انور علی کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔انور علی کی نمازجنازہ… Continue 23reading معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی انتقال کرگئے

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقے زیر آب آگئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں جاری شدید بارش کے باعث مختلف سیکٹرز میں پانی جمع ہو گیا، سڑکیں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہیں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، سیکٹر جی-11 میں پانی بھرنے سے آمد و رفت متاثر ہوئی جبکہ جی-8 مرکز میں… Continue 23reading اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقے زیر آب آگئے

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 3 ہزار 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 819… Continue 23reading ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی فی کلو ایک روپے17 پیسے سستی کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر… Continue 23reading ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

شوبز نے مجھے اندر سے توڑ دیا، علیزے شاہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

شوبز نے مجھے اندر سے توڑ دیا، علیزے شاہ

کراچی (این این آئی)اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے تلخ تجربات نے انہیں ذہنی طور پر اس حد تک متاثر کیا کہ وہ پی ٹی ایس ڈی میں مبتلا ہوگئیں۔علیزے شاہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ پی ٹی… Continue 23reading شوبز نے مجھے اندر سے توڑ دیا، علیزے شاہ

38 سالہ بھارتی اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

38 سالہ بھارتی اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اس وقت جھٹکا لگا جب اداکارہ پرِیا کے انتقال کی خبر سامنے آئی۔ رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر سے لڑ رہی تھیں… Continue 23reading 38 سالہ بھارتی اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے علاقے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ واقعہ آج صبح تقریباً 10 بجے اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔آئی ایس پی… Continue 23reading ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

ساہیوال(این این آئی)دریائے راوی میں آئے ہوئے شدید سیلاب نے ساہیوال کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے نتیجے میں ضلع بھر کے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔سیلابی پانی کی تیزی نے متعدد گھروں اور علاقوں کو متاثر کیا ہے، اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری… Continue 23reading دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود دریا برد

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود دریا برد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک واقعے میں پیر تاج رسول، جو دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کر رہے تھے، خود ہی دریا میں ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق، پیر تاج رسول نے ایک وظیفہ پڑھ کر دریا کے بہاؤ کو موڑنے کا اعلان کیا تھا اور اس موقع پر… Continue 23reading دریا کا رخ بدلنے کا دعویٰ کرنے والا پیر خود دریا برد

1 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 1,068