محسن نقوی کا وزارت داخلہ چھوڑنےاور بریک لینے کا فیصلہ،معروف صحافی کاتہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافی اسد طور نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے منصب سے علیحدگی اختیار کرنے اور کچھ وقت کے لیے آرام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے مستقبل میں ایک اہم اور مضبوط پوزیشن پر واپسی کے امکانات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ اسد… Continue 23reading محسن نقوی کا وزارت داخلہ چھوڑنےاور بریک لینے کا فیصلہ،معروف صحافی کاتہلکہ خیز دعویٰ