پی آئی اے بورڈ کا بڑا دعویٰ، قومی ایئرلائن 21 سال بعد بالآخر منافع بخش ادارہ بن گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی ایئرلائن کو 26 ارب سے زائد کا منافع ہوا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو منافع بخش بنانے پر… Continue 23reading پی آئی اے بورڈ کا بڑا دعویٰ، قومی ایئرلائن 21 سال بعد بالآخر منافع بخش ادارہ بن گیا