بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ، امریکا کا ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات کی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ ہیوی ڈیوٹی ٹرکس پر 25 فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے، جس کا نفاذ اگلے ہفتے سے ہو گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کا بڑا انحصار امریکا کے ساتھ… Continue 23reading بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ، امریکا کا ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان






































