30ہزار کروڑ وراثت کی جنگ ،سنجے کپور کی بیوہ نے عدالت میں شرط رکھ دی
ممبئی (این این آئی)بھارتی صنعتکار سنجے کپور کی بیوہ پریا سچدیو کپور نے وراثت کے مقدمے میں نئی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مرحوم شوہر کے اثاثوں کی تفصیلات صرف اس صورت میں پیش کریں گی اگر انہیں خفیہ لفافے میں رکھا جائے اور تمام فریقین اس تک رسائی سے پہلے سیکیورٹی… Continue 23reading 30ہزار کروڑ وراثت کی جنگ ،سنجے کپور کی بیوہ نے عدالت میں شرط رکھ دی






































