منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کپل شرما نے وزن حیران کن حد تک کم کرلیا، نئے روپ نے مداحوں کو بھی حیران کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

کپل شرما نے وزن حیران کن حد تک کم کرلیا، نئے روپ نے مداحوں کو بھی حیران کردیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نے وزن میں کمی کرکے سب کو حیران کردیا۔رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے کافی وزن کم کرلیا۔ کپل شرما کی ممبئی ائیرپورٹ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ٹی شرٹ میں موجود ہیں۔کپل شرما کی ممبئی ائیرپورٹ کی… Continue 23reading کپل شرما نے وزن حیران کن حد تک کم کرلیا، نئے روپ نے مداحوں کو بھی حیران کردیا

محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کودیکھتے ہوئے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل صوبہ سندھ ، جنوبی و وسطی پنجاب اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے کی کوششیں تین کرداروں کے گرد گھومتی ہیں‘ پہلے کردار کا نام چودھری تنویر احمد ہے‘ یہ سیالکوٹ سے تعلق رکھتے ہیں‘ 1988ء میں امریکا گئے‘ ریستوران کا بزنس شروع کیا‘ اللہ نے کرم کیا اور ان کا شمار چند برسوں میں خوش حال امریکن پاکستانیوں… Continue 23reading یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر تجزیاتی رپورٹ جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2025

امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر تجزیاتی رپورٹ جاری

لاہور( این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔اے ڈی بی کے مطابق ترقی پزیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا اور خطے میں پاکستان امریکی ٹیرف کی زد میں آنے والا 14 واں بڑا ملک ہے جبکہ امریکی… Continue 23reading امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر تجزیاتی رپورٹ جاری

باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

datetime 10  اپریل‬‮  2025

باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

مریدکے ( این این آئی)باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔بتایا جاتا ہے مریدکے کی ممتاز روحانی مذہبی شخصیت مولانا مفتی پیر سید صغیرالحسن شیرازی کے والد پیر سید غلام فرید شاہ شیرازی کی رسم دسواں کے موقع پر ان کے… Continue 23reading باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

قومی اسمبلی، وزارت خزانہ نے ملک قرض کی تفصیلات پیش کر دیں

datetime 10  اپریل‬‮  2025

قومی اسمبلی، وزارت خزانہ نے ملک قرض کی تفصیلات پیش کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق ملکی اور غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی قرض 24 ہزار ارب… Continue 23reading قومی اسمبلی، وزارت خزانہ نے ملک قرض کی تفصیلات پیش کر دیں

اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

datetime 10  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود پنڈوریاں میں مبینہ منشیات فروشوں نے فائرنگ کر کے حکومتی جماعت کے مقامی رہنماء کو قتل کردیا ۔رپورٹ کے مطابق پنڈوریاں کے علاقے میں منشیات فرشوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر اشتیاق عباسی کو نشانہ بنایا گیا۔ سرے عام شہری کے قتل پر اہل… Continue 23reading اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

datetime 9  اپریل‬‮  2025

ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

نوشہرہ (این این آئی)ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل ،ایک بچہ زد میں آ کر جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ پہاڑی کٹی خیل ضلع نوشہرہ میں افتخار نامی نوجوان کی شادی کی خوشی میں عباس ولد شاہ… Continue 23reading ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 9  اپریل‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 565