بچوں کی ماں نے مذہب تبدیل کر کے12 ویں جماعت کے نوجوان سے شادی کر لی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت سامنے آیا جب تین بچوں کی ماں نے ایک بارہویں جماعت کے طالب علم سے محبت میں مبتلا ہو کر نہ صرف اپنا مذہب تبدیل کیا بلکہ اس نوجوان سے شادی بھی کر لی۔بھارتی میڈیا ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بچوں کی ماں نے مذہب تبدیل کر کے12 ویں جماعت کے نوجوان سے شادی کر لی