پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گدھوں کی افرائش بڑھانے کیلئے چینی کمپنی سرمایہ کاری کیلئے رضامند

datetime 26  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چینی کمپنی پاکستان میں گدھوں کی افزائش نسل بڑھانے کیلئے 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔ذرائع وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کمپنی سنگ ینگ 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔

چینی کمپنیاں ملک بھر میں گدھوں کی افزائش کیلئے 40فارم قائم کریں گی اور سالانہ 80 ہزار جانور تیار کرنے کا ہدف ہے۔ذرائع کے مطابق سائنسی بنیادوں پر منظم افزائش کے بعد پاکستان عالمی سپلائی چین کا حصہ بن سکتا ہے،زرعی یونیورسٹی پشاور میں گدھوں کی افزائش نسل کے لیے لیبارٹری بھی قائم کی جائے گی،پہلے تین سے پانچ سال تک افزائش کا عمل جاری رہے گا اور ہر ماہ 10 ہزار گدھوں کا گوشت چین کو برآمد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گدھے کی ہڈیاں اور گوشت صرف برآمد ہوں گے، مقامی فروخت پر پابندی ہوگی۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…