منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت کیخلاف خراب کارکردگی پر سوشل میڈیا صارفین حارث رؤف پر برس پڑے

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

بھارت کیخلاف خراب کارکردگی پر سوشل میڈیا صارفین حارث رؤف پر برس پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی کارکردگی نے مداحوں کو مایوس کر دیا اور سوشل میڈیا پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بھارت کے خلاف ہدف کے دفاع میں حارث رؤف نے 3.4 اوورز کرائے اور 50 رنز دے ڈالے… Continue 23reading بھارت کیخلاف خراب کارکردگی پر سوشل میڈیا صارفین حارث رؤف پر برس پڑے

کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسمیاتی ماہر جواد میمن کے مطابق آج کراچی میں موسم غیر معمولی حد تک گرم اور مرطوب رہنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ زیادہ نمی کے باعث درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، تاہم گرمی کی شدت انسانی جسم کو 43 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ کی اختتامی تقریب ایک منفرد تنازع کا شکار ہو گئی، جب فاتح بھارتی ٹیم کو نہ ٹرافی دی گئی اور نہ ہی میڈلز۔ تقریب اچانک ختم کر دی گئی اور ٹرافی ایونٹ کی انتظامیہ اپنے ساتھ لے گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بھارتی کھلاڑی گراؤنڈ میں کھڑے ٹرافی کا انتظار… Continue 23reading بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی

پسند کی شادی، اوکاڑہ میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

پسند کی شادی، اوکاڑہ میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا،مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی، ملزم سیف الملوک کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

بیجنگ (این این آئی)چین کے سابق وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان کو اتوار کو جیلن صوبے کی ایک عدالت نے رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت سنادی، تاہم سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تانگ رین جیان نے 2007 سے 2024 کے… Continue 23reading چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی بیٹی کی شادی نے سب کو چونکا دیا، جس پر اندازاً 24 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ اس پرتعیش تقریب نے امیر طبقے کے شاہانہ اندازِ زندگی اور ان کے محدود ٹیکس تعاون کے درمیان واضح خلیج کو… Continue 23reading سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، محسن نقوی بھی ڈٹ گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، محسن نقوی بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے فائنل کے بعد بھارتی ٹیم کے رویے نے ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹرافی لینے کے معاملے پر بھی ہٹ دھرمی اختیار کر لی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی سے انعام وصول… Continue 23reading بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، محسن نقوی بھی ڈٹ گئے

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو ا جس میں بھارت فاتح رہا۔فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا

مئی 2025ء

datetime 28  ستمبر‬‮  2025

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ پر سرجیکل سٹرائیک کی‘ انڈین پائلٹس کا ہدف مدرسہ تھا لیکن وہ خوف کی وجہ سے وہاں پہنچ نہیں سکے اور جنگل میں بم گرا کر واپس بھاگ گئے‘ ظہیر احمد بابر اس وقت ائیروائس چیف تھے جب کہ مجاہدانور خان ائیر چیف تھے‘ ظہیر احمد… Continue 23reading مئی 2025ء

1 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 1,073