منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عیدالاضحی 2025 کے حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئیاں شروع کردیں

datetime 10  اپریل‬‮  2025

عیدالاضحی 2025 کے حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئیاں شروع کردیں

لاہور( این این آئی)عیدالفطر کے بعد اب عیدالاضحی 2025 کے حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئیاں شروع کردیں۔متحدہ عرب امارات میں ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے مطابق عیدالاضحی جمعہ 6جون 2025کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق ذی الحج کا چاند 27مئی کو نظر آنے کی توقع ہے، جس کے بعد 28مئی کو ذی الحج… Continue 23reading عیدالاضحی 2025 کے حوالے سے فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئیاں شروع کردیں

تین بچوں کی ماں سے مبینہ زیادتی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

تین بچوں کی ماں سے مبینہ زیادتی

راجووال (این این آئی )تین بچوں کی ماں سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کی نواحی آبادی یعقوب کنڈے والی میں متاثرہ خاتون(ر) بی بی اپنے تین کمسن بچوں کے ہمراہ گھر میں سو رہی تھی کہ اسی محلے کا رہائشی خالد دیوار پھلانگ کرآدھی رات کو زبردستی… Continue 23reading تین بچوں کی ماں سے مبینہ زیادتی

کم قیمت ٹکٹ ! ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 10  اپریل‬‮  2025

کم قیمت ٹکٹ ! ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملائیشیا کا سفر کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آ گئی ہے، ملائیشین ایئرلائن ایئرایشیا ایکس نے کراچی سے کوالالمپور کے لیے براہِ راست پروازیں چلانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران ایئرایشیا ایکس کے چیف ایگزیکٹو… Continue 23reading کم قیمت ٹکٹ ! ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ

datetime 10  اپریل‬‮  2025

غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 50 ہزار افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ کردیے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تحریری جواب میں بتایا کہ ایران اور… Continue 23reading غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ

مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

datetime 10  اپریل‬‮  2025

مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

نیویارک(این این آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے رہنما اسدالدین اویسی نے ایک چونکا دینے والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر اینٹیلیا کی اراضی دراصل وقف ٹرسٹ کی ملکیت تھی، جس پر عوامی بحث شروع ہوگئی… Continue 23reading مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا

بیجنگ(این این آئی)چینی حکومت نے امریکا کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے سفری ہدایات (ٹریول ایڈوائزری) جاری کرتے ہوئے انہیں سفر سے پہلے خطرات کا جائزہ لینے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ چینی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق یہ سفری انتباہ امریکا سے کشیدہ تجارتی تعلقات اور داخلی سیکیورٹی… Continue 23reading چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا

قصاب بہنوئی نے گھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

قصاب بہنوئی نے گھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا

لاہور(این این آئی) لیاقت آباد میں قصاب بہنوئی نیگھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم فیاض کی اپنی بیوی سے تلخ کلامی ہوئی جس پر خاتون نے بھائیوں کو بلالیا، اس دوران خاتون کے بھائی بلال نے بہن سے جھگڑے کی وجہ پوچھی تو چھریاں چل گئیں۔ پولیس کے… Continue 23reading قصاب بہنوئی نے گھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا

ٹیرف جنگ نے سونے کی قیمتوں کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ، تاریخ کا بڑا اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2025

ٹیرف جنگ نے سونے کی قیمتوں کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ، تاریخ کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر جاری ٹیرف کی جنگ سونے کے بھاو کو نئی تاریخی بلندیوں پر لے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ٹیرف جنگ نے سونے کی قیمتوں کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ، تاریخ کا بڑا اضافہ

خبردار!آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ امریکی ویزا مسترد کرواسکتی ہے، امریکہ کا بڑا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2025

خبردار!آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ امریکی ویزا مسترد کرواسکتی ہے، امریکہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  امریکا نے امیگریشن سے متعلق اپنی پالیسیوں میں اہم اور سخت نوعیت کی تبدیلیاں کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ویزا، گرین کارڈ یا کسی بھی طرز کی مستقل رہائش کی درخواست پر فیصلہ کرتے وقت درخواست گزار کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔… Continue 23reading خبردار!آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ امریکی ویزا مسترد کرواسکتی ہے، امریکہ کا بڑا اعلان

1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 565