منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

datetime 27  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 963 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی اونس سونا 19 ڈالر بڑھ کر 3759 فی اونس ڈالر کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…