ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی منصوبے کے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ امن معاہدے کا اعلان کیا اور بتایا کہ اس پر تمام مسلم اور عرب ممالک نے اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے… Continue 23reading ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی منصوبے کے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات سامنے آگئیں







































