ٹماٹر کی فی کلو قیمت 300 روپے پر پہنچ گئی
پشاور (این این آئی)پشاور میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور ٹماٹر کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، انتظامیہ سرکاری نرخ پر کنٹرول کرنے میں بری طرح سے ناکام ہے۔ٹماٹر کی قیمتوں میں موسم کی تبدیلی اور افغانستان سے سپلائی… Continue 23reading ٹماٹر کی فی کلو قیمت 300 روپے پر پہنچ گئی







































