اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

2 بڑی شخصیات نےاستعفی دیدیااہم وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے دو صوبائی وزراء عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے استعفیٰ دے دیا۔فیصل ترکئی نے استعفے کی کاپی سوشل میڈیا پر بھی جاری کی اور تصدیق کی کہ انہوں نے صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دونوں وزرا ء نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ارسال کر دیے ہیں۔دونوں وزرا کا تعلق صوابی سے ہے، عاقب اللہ سابق اسپیکر اسد قیصر کے بھائی ہیں جب کہ فیصل ترکئی رکن قومی اسمبلی شاہرام ترکئی کے بھائی ہیں۔دوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل کا کہنا ہے کہ صوبائی وزرا عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے خود استعفے دیے ہیں، وزیراعلیٰ نے وزرا سے استعفے طلب نہیں کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…