منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)کسی بھی مجبوری کے باعث حج پر نہ جانے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری آگئی، پالیسی دستاویز کے مطابق بیماری کے باعث سفر نہ کرنے والا شخص پیسے واپس یا کسی اور کو نامزد کرسکتا ہے تاہم حج پر نہ جانے کی ٹھوس وجہ اور ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ فوت ہونے والے… Continue 23reading مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری

پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم عوام کے لئے اچھی خبرآگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم عوام کے لئے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس نوٹسز کے اجرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا گیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد میٹرپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس اضافے کیخلاف درخواستیں منظورکرلیں۔ درخواستوں میں ایم سی آئی، کے 23 جنوری 2024 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم عوام کے لئے اچھی خبرآگئی

شوبز میں ہم جنس پرستی کس شہر میں زیادہ ہے؟ میمونہ قدوس کا انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

شوبز میں ہم جنس پرستی کس شہر میں زیادہ ہے؟ میمونہ قدوس کا انکشاف

کراچی(این این آئی)اداکارہ میمونہ قدوس نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔میمونہ قدوس نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کسی… Continue 23reading شوبز میں ہم جنس پرستی کس شہر میں زیادہ ہے؟ میمونہ قدوس کا انکشاف

رونالڈو نے رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

رونالڈو نے رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(این این آئی)پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بنانے والوں میں شامل ہوگئے۔وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ذاتی ایکس اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں رونالڈو کو حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرنے کا مذاق اڑاتے دیکھا جاسکتا… Continue 23reading رونالڈو نے رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی

کراچی میں زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں بن قاسم پولیس نے پورٹ قاسم سے پنجاب جانے والی پارکو لائن سے تیل چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسد اقبال کی مدعیت میں بجرم دفعات 462 بی اور 462 سی کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ پلاٹ کے مالک سمیت دیگر نامزد و نامعلوم ملزمان کے… Continue 23reading کراچی میں زیرِ زمین سرنگ کے ذریعے تیل چوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

یوٹیوبر رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

یوٹیوبر رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کے خلاف نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستانی حکام یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے معاملے پر کارروائیاں کر رہے ہیں۔ انہی کارروائیوں کے دوران نیشنل… Continue 23reading یوٹیوبر رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

سلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714… Continue 23reading مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

لاہور ( این این آئی)مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھابھی سے زیادتی کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی صدر رانا طاہر حسین کے مطابق ملزم کو شامکے بھٹیاں سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، خاتون کی جانب سے تھانے میں درخواست دینے پر ملزم گھر سے فرار تھا۔ متاثرہ… Continue 23reading بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

بھارتی بورڈ نے 0-6 اور فائر سیلیبریشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی سے شکایت کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

بھارتی بورڈ نے 0-6 اور فائر سیلیبریشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی سے شکایت کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف شکایت درج کرا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو بھیجے گئے ای میل میں فاسٹ بولر حارث رؤف اور بیٹر صاحبزادہ… Continue 23reading بھارتی بورڈ نے 0-6 اور فائر سیلیبریشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی سے شکایت کردی

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 1,072