منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکرز کے لیے بری خبر

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ٹک ٹاکرز کے لیے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق ایف بی آر ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصول کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور اگر واقعی ایسا ہے تو اس عمل کا آغاز پنجاب سے کیا جانا چاہیے۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی… Continue 23reading ٹک ٹاکرز کے لیے بری خبر

ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں نوجوان طالب علم نے میڈیکل کالج میں داخلے والے دن خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں 19 سالہ طالب علم نے میڈیکل کالج میں داخلے والے دن خودکشی کی جس کی شناخت انوراگ انیل بورکر کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے خودکشی… Continue 23reading ڈاکٹر بننے سے انکاری نوجوان کی میڈیکل کالج میں داخلے کے دن خودکشی

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں تیزی سے قدم جمانے لگیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں تیزی سے قدم جمانے لگیں

کراچی(این این آئی)پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب کی مارکیٹ میں تیزی سے قدم جما رہی ہیں، جہاں ریاض کے ویژن 2030 کے تحت جاری ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایجنڈے نے بے پناہ مواقع فراہم کیے ہیں، اس پیش رفت کو حالیہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے مزید تقویت دی ہے۔ماہرین کے مطابق حال ہی میں ریاض… Continue 23reading پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں سعودی عرب میں تیزی سے قدم جمانے لگیں

پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی ایک نئی قسم تیار کی ہے جو کسانوں کو فی ایکڑ سالانہ 15 لاکھ روپے تک منافع دلا سکتی ہے۔ یہ پیشرفت نہ صرف مقامی کسانوں کے لئے آمدنی کا نیا ذریعہ فراہم کرے گی بلکہ پاکستان کو 60 ارب ڈالر کی عالمی فلوریکلچر مارکیٹ… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں نے گلاب کی نئی قسم متعارف کرا دی، کسان ایک ایکڑ سے 15 لاکھ روپے تک کما سکیں گے

بھارت جانے والی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

بھارت جانے والی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے بھارتی شہر چنائے جانے والی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان کی سلک وے ایئر لائن کی پرواز زیڈ پی 4771 باکو سے چنائے جا رہی تھی۔ پرواز پاکستانی فضائی حدود عبور کرکے… Continue 23reading بھارت جانے والی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد والے ہوشیار! اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر گرفتاری کیساتھ گاڑی بھی بند ہوگی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد والے ہوشیار! اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر گرفتاری کیساتھ گاڑی بھی بند ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں یکم اکتوبر سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس کے تحت ڈرائیور کی گرفتاری کے ساتھ گاڑی بھی ضبط کرلی جائے گی۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی زیرِ صدارت عوامی خدمات سے… Continue 23reading اسلام آباد والے ہوشیار! اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر گرفتاری کیساتھ گاڑی بھی بند ہوگی

حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس لیتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 24  ستمبر‬‮  2025

حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس لیتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے جبکہ ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔ اس حساب سے پیٹرول کی قیمت کا 36… Continue 23reading حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس لیتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضوں کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضوں کا اعلان

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضہ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق گریڈ ایک سے 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو 8 ہزار روپے سے لے کر ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق قرضہ سائیکل، موٹر سائیکل… Continue 23reading حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضوں کا اعلان

صارفین کی ایپل کے نئے آئی فون 17 سیریز کے ماڈلز میں ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

صارفین کی ایپل کے نئے آئی فون 17 سیریز کے ماڈلز میں ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایپل نے 9 ستمبر کو اپنی نئی آئی فون 17 سیریز متعارف کرائی تھی جس کی فروخت 19 ستمبر سے دنیا بھر میں شروع ہوئی۔ تاہم، لانچ کے کچھ ہی دن بعد صارفین نے اس سیریز کے حوالے سے ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی کی ہے۔کئی صارفین نے آئی فون 17… Continue 23reading صارفین کی ایپل کے نئے آئی فون 17 سیریز کے ماڈلز میں ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 1,072