منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ کا یتیموں ، بیوائوں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ کا یتیموں ، بیوائوں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی کا اعلان

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب میں خطاب کیا اور اہم اعلانات کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یتیموں ، بیوائوں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قبضے کے مقدمات کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا یتیموں ، بیوائوں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی کا اعلان

ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت مارخور کے شکار کے 39 پرمٹ جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت مارخور کے شکار کے 39 پرمٹ جاری

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے محکمہ برائے جنگلی حیات نے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت مارخور کے شکار کے 39 پرمٹ جاری کردئیے۔کے پی کے محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کے لیے 2 لاکھ 46 ہزار ڈالرز کی بولی لگائی گئی ہے۔محکمہ جنگلی حیات کے حکام کے مطابق ٹرافی… Continue 23reading ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت مارخور کے شکار کے 39 پرمٹ جاری

پی ٹی آئی کی ایک اور خاتون رہنما گرفتار

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی کی ایک اور خاتون رہنما گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فلک جاوید کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے حراست میں لے لیا۔ادارے کے مطابق انہیں لاہور کے علاقے اچھرہ سے گرفتار کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فلک جاوید دو مقدمات میں نامزد تھیں۔ ان… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ایک اور خاتون رہنما گرفتار

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے، اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو بغیر کسی تبدیلی کے 341906 روپے رہیفی… Continue 23reading پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بینکوں میں پیسے رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

بینکوں میں پیسے رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

کراچی(این این آئی)ملک کے کمرشل بینکوں سے مالی سال 2025-26 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران 1 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم نکالی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی اور اگست کے مہینوں میں 1.035 کھرب روپے کی رقم بینکوں سے نکلوائی گئی۔اس… Continue 23reading بینکوں میں پیسے رکھنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں 4.6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سوات اور گردونواح 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 152کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

اگلے 24 گھنٹے”این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

اگلے 24 گھنٹے”این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے دریائے سندھ اور کابل کے بالائی علاقوں سمیت راولپنڈی،اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔این ڈی ایم اے نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ،مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پرتفصیلات جاری کر دیں،کوٹری بیراج پر4لاکھ کیوسک بہاؤ کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے،ستمبر… Continue 23reading اگلے 24 گھنٹے”این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

قومی ایئر لائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

قومی ایئر لائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی ہے اس بارے میں برطانیہ کے ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹ نے قومی ایئر لائن کے سی ای او کے نام اجازت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق قومی ایئر لائن کو پانچ سال بعد… Continue 23reading قومی ایئر لائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

اسلام آباد (این این آئی)گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا گوگل اے آئی پلس پلان پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔یہ پلان رواں ماہ کے اوائل میں انڈونیشیا میں سب سے پہلے لانچ کیا گیا تھا اور اسے مثبت ردِعمل ملا تھا، گوگل کے مطابق یہ نیا پلان… Continue 23reading پاکستان سمیت مزید 40 ممالک میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف

1 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 1,072