عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی
دبئی، اسلام آباد(این این آئی)عید الفطر کے چند روز بعد ہی فلکیاتی ماہرین کی جانب سے عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے 6 جون بروز جمعہ کو عید الاضحیٰ کی پیشگوئی کی ہے۔ ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے مطابق 27 مئی کی شام کو ذی الحج کا… Continue 23reading عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی