منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سری لنکا کیخلاف جیت: پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

سری لنکا کیخلاف جیت: پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکن ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف جیت: پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے ایک محقق کی جانب سے 4 بیویوں اور 100 سے زائد بچوں کے ہونے کا انکشاف سن کر سب حیران ہوگئے۔خلیجی میڈیا کے مطابق محقق سعید مصباح الکتبی نے ایک ادبی فیسٹیول میں خطاب کے دوران اپنی نجی زندگی سے متعلق بات کی اور اس دوران… Continue 23reading اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

ٹرمپ اقوامِ متحدہ پر چڑھ دوڑے

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

ٹرمپ اقوامِ متحدہ پر چڑھ دوڑے

نیویارک (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا،اقوام متحدہ کے وجود کا مقصد کیا ہے، یہ ادارہ اپنی استعداد کام کے مطابق کام نہیں کررہا،کئی طاقتور ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا ،فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کیلئے… Continue 23reading ٹرمپ اقوامِ متحدہ پر چڑھ دوڑے

شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی

اسلام آباد (این این آئیشہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے پاگئی ،25ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔سرکاری ذرائع کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوں گی،ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 25 ستمبر… Continue 23reading شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی

گندم کے انتہائی تشویش ناک بحران کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

گندم کے انتہائی تشویش ناک بحران کیلئے تیار ہو جائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گندم کا سنگین بحران سر اٹھانے لگا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس سال گندم کی کاشت میں پچاس فیصد کمی ہوسکتی ہے۔ حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ امدادی قیمت مقرر نہ کرنے سے پیداوار متاثر ہوئی، جبکہ آئندہ برس گندم درآمد کے لیے… Continue 23reading گندم کے انتہائی تشویش ناک بحران کیلئے تیار ہو جائیں

15 کروڑ کی انعامی رقم ! بڑی تجویز سامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

15 کروڑ کی انعامی رقم ! بڑی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف کمشنر انکم ٹیکس عائشہ فاروق نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے بڑا اقدام تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے انعامی رقم 15 کروڑ روپے کر دی جائے۔ذرائع کے مطابق عائشہ فاروق نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ایک خط… Continue 23reading 15 کروڑ کی انعامی رقم ! بڑی تجویز سامنے آگئی

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملے، دھماکوں کی آوازیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملے، دھماکوں کی آوازیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ کے محاصرے کو توڑنے اور مظلوم فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کے لیے روانہ ہونے والے پُرامن “گلوبل صمود فلوٹیلا” پر ڈرونز کے ذریعے حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ متعدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی گئیں۔الجزیرہ کے مطابق فلوٹیلا کے منتظمین نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی… Continue 23reading غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملے، دھماکوں کی آوازیں

صاحبزادہ فرحان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

صاحبزادہ فرحان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ انہوں نے سال 2025 کے دوران 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے۔فرحان نے یہ اعزاز 35 اننگز میں حاصل کیا اور اس کامیابی کے ساتھ وہ… Continue 23reading صاحبزادہ فرحان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا

کراچی(این این آئی)پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے حوالے سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)ٹی سی او لائسنس حاصل کرنے میں ناکام رہی جب کہ نجی ایئرلائن کو لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے معاملے پر برطانیہ کے محکمہ ڈی… Continue 23reading پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا

1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 1,072