منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو صارفین کو اضافی… Continue 23reading گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاگیا

7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

احمد آباد (این این آئی)بھارت کے شہر احمدآباد کے ڈاکٹروں نے ایک نایاب اور پیچیدہ آپریشن کے دوران 7 سالہ بچے کے معدے اور آنتوں سے بالوں، گھاس اور جوتے کے تسمے کا بڑا گچھا کامیابی کے ساتھ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے رہائشی بچے کو دو ماہ سے شدید… Continue 23reading 7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

طلاق یافتہ خاتون مبینہ زیادتی کے بعد زہر دیکر قتل

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

طلاق یافتہ خاتون مبینہ زیادتی کے بعد زہر دیکر قتل

شہداد کوٹ (این این آئی)شہداد کوٹ میں طلاق یافتہ خاتون کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد زہر دے کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ قبو سعید خان کی حدود گاؤں میر جی نری میں پیش آیا، 23 سالہ نظیراں خاتون کی لاش کا رورل ہیلتھ سینٹر قبو سعید خان میں پوسٹ مارٹم… Continue 23reading طلاق یافتہ خاتون مبینہ زیادتی کے بعد زہر دیکر قتل

زیارت: اغوا کے بعد قتل کیے جانیوالے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کی لاشیں اب تک نہ مل سکیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

زیارت: اغوا کے بعد قتل کیے جانیوالے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کی لاشیں اب تک نہ مل سکیں

زیارت(این این آئی)اغواکاروں کی جانب سے قتل کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کی لاشیں تاحال نہ ملیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اغوا کاروں نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد فضل اور ان کے بیٹے کی لاشیں ہرنائی کے پہاڑی علاقیمیں پھینک دی تھیں جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق… Continue 23reading زیارت: اغوا کے بعد قتل کیے جانیوالے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کی لاشیں اب تک نہ مل سکیں

پاکستان میں لاوارث ملنے والی چینی سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے مداح سے شادی کرلی

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

پاکستان میں لاوارث ملنے والی چینی سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے مداح سے شادی کرلی

بیجنگ(این این آئی) پاکستان میں لاوارث ملنے والی لڑکی جو اب چین میں سوشل میڈیا اسٹار بن گئی ہے نے اپنے چینی مداح سے شادی کرلی ہے۔چین میں مقیم 20 سالہ پاکستانی نڑاد سوشل میڈیا انفلوئنسر فین زیہے نے اپنے پاکستانی حسن اور وسطی چین کے صوبہ ہینان کے مخصوص مقامی لہجے کی بدولت چینی… Continue 23reading پاکستان میں لاوارث ملنے والی چینی سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے مداح سے شادی کرلی

متنازع ٹوئٹ کیس،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

متنازع ٹوئٹ کیس،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر… Continue 23reading متنازع ٹوئٹ کیس،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حارث رؤف کا 0-6 کا اشارہ بھارتیوں کے سر پر اب تک سوار، بی جے پی کا ردعمل بھی آگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

حارث رؤف کا 0-6 کا اشارہ بھارتیوں کے سر پر اب تک سوار، بی جے پی کا ردعمل بھی آگیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے ایک اشارے نے بھارتی شائقین کو چرچا کرنے پر مجبور کر دیا ہے، حتیٰ کہ حکمران جماعت بی جے پی نے بھی اس پر ردعمل دے دیا۔میچ کے دوران جب… Continue 23reading حارث رؤف کا 0-6 کا اشارہ بھارتیوں کے سر پر اب تک سوار، بی جے پی کا ردعمل بھی آگیا

حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (این این آئی) آن لائن غیرقانونی ادویات کی فروخت کے معاملے پر چیئرمین ڈرگ کورٹ نے ملزم حکیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔عدالت کی جانب سے حکیم شہزاد کو نوٹس جاری کر کے آج طلب کیا گیا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے، ان کی عدم حاضری پر عدالت نے سخت نوٹس… Continue 23reading حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ناسا نے پانچ کلومیٹر پر پھیلا ہوا نیا جزیرہ دریافت کر لیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

ناسا نے پانچ کلومیٹر پر پھیلا ہوا نیا جزیرہ دریافت کر لیا

نیویارک (این این آئی )نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا)نے ایک نیا جزیرہ دریافت کر لیا۔ناسا کے سیٹلائٹ نے حال ہی میں امریکی ریاست الاسکا کے ساحل کی ایک تصویر جاری کی ہے۔ اس تصویر میں ساحل پر ایک جزیرہ دیکھا جاسکتا ہے جو وہاں طویل عرصے سے جمی برف پگھلنے سے تشکیل پایا ہے۔یہ… Continue 23reading ناسا نے پانچ کلومیٹر پر پھیلا ہوا نیا جزیرہ دریافت کر لیا

1 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 1,071