منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، سربراہوں کے نام بھی سامنے آگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، سربراہوں کے نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی اور تجدید نظام پارٹی رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ نوٹیکفیشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ محمد علی جبکہ تجدید نظام پارٹی کے چئیرمین خالد زمان ہیں۔الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، سربراہوں کے نام بھی سامنے آگئے

قصور میں دلہا کشتی پر بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا’ویڈیووائرل

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

قصور میں دلہا کشتی پر بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا’ویڈیووائرل

قصور(این این آئی) سیلاب بھی دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا اور دلہا کشتی پر اپنی دلہنیا لینے پہنچ گیا۔پنجاب کے شہر قصور گنجہ کلاں کے رہائشی ماجد ڈوگربارات کے ساتھ دلہن کے گاؤں حجرہ شاہ مقیم روانہ ہوئے مگر سیلابی پانی راستے میں آگیا۔ سیلابی پانی کے باعث راستہ نہ ملا تو… Continue 23reading قصور میں دلہا کشتی پر بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا’ویڈیووائرل

بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان وزیر دفاع کا جواب

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان وزیر دفاع کا جواب

کابل(این این آئی) افغانستان کی طالبان حکومت نے امریکی مطالبے پر بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی اور اگر امریکا دوبارہ اڈہ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف اگلے بیس سال… Continue 23reading بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان وزیر دفاع کا جواب

ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کی تیاری’60ہزار کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کی تیاری’60ہزار کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کے لیے ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بیشتر جیولرز اپنی آمدنی کم ظاہر کر کے ٹیکس چھپا رہے، 60 ہزار میں سے صرف 21 ہزار جیولرز ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ… Continue 23reading ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کی تیاری’60ہزار کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سرگرم سماجی کارکن، چارلی کرک کی اہلیہ، ایرِکا کرک نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ اِن کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کا مقصد نوجوانوں کی زندگیوں کو بچانا تھا۔یاد رہے کہ چارلی کِرک کو 10 ستمبر کو یوٹاہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک عوامی مباحثے کے… Continue 23reading چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

ایک ہی ویزے پر 6ممالک كا سفر خلیجى ممالك كا بڑا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

ایک ہی ویزے پر 6ممالک كا سفر خلیجى ممالك كا بڑا اعلان

 اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ خطے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایک مشترکہ سیاحتی ویزا متعارف کرایا جا رہا ہے جسے “جی سی سی گرینڈ ٹورز” کہا جا رہا ہے۔ یہ ویزا یورپ کے شینجن ماڈل کی طرز پر ہوگا اور سعودی عرب،… Continue 23reading ایک ہی ویزے پر 6ممالک كا سفر خلیجى ممالك كا بڑا اعلان

پاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ طے

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

پاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ طے

کراچی(این این آئی)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز مالیت کا بیف ایکسپورٹ معاہدہ طے پا گیا ہے۔بیف کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو معاہدے کی تفصیلات سے باضاطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ خط کے مطابق پاکستانی کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایف زیڈ ای کمپنی… Continue 23reading پاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ طے

سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں جاری اضافے سے فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3400 اضافے سے 3لاکھ 93ہزار700 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام… Continue 23reading سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا۔ جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

1 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 1,071