اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا۔
جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی